ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے اپنا پُرتعیش بنگلہ اپنی بیٹی شویتا نندا کو تحفے میں دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی سینئر جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں 3 بنگلے واقع ہیں جن میں سے ایک بنگہ جس کا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
“میں قانونی کارروائی کروں گی”؛ پرینیتی چوپڑا نے فین کلبس کو خبردار کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فین کلبس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُن کے نام سے منسوب جھوٹی خبریں پوسٹ نہ کریں، وہ قانونی کارروائی کریں گی۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی اسٹوری میں اپنے فین کلبس کے لیے خصوصی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں مزید پڑھیں
انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد نیٹ فلکس پر ’جوان‘ کی حکمرانی برقرار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنی حکمرانی کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ’جوان‘ 7 ستمبر کو سینما میں ریلیز کیلئے پیش کی گئی اور وہ اب تک ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی مزید پڑھیں
رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ دونوں اداکار اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی میوزک لانچ کی تقریب میں موجود تھے جہاں انہوں نے اپنی فلموں کے مشہور گانوں پر رقص بھی پیش کیا۔ بوبی دیول مزید پڑھیں
’ڈنکی‘ کا مطلب کیا ہے؟ شاہ رخ خان کی مداح کو دلچسپ انداز میں وضاحت
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اداکار کے مداح بھی بےصبری مزید پڑھیں
جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی۔ اداکار اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے ابتداء سے مظلوم لوگوں کی حمایت کیلئے سوشل میڈیا پر کوشاں ہیں اور تنازع کے متعلق مداحوں میں آگاہی پھیلارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار مزید پڑھیں
“غزہ کیلئے آواز اُٹھاتی رہوں گی”؛ ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانیوالی اداکارہ کا دو ٹوک جواب
معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی مزید پڑھیں
“جذبہ جنون” باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا؛علی عظمت کا انکشاف
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور زمانہ گیت “جذبہ جنون” سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں گلوکار علی عظمت نے پاکستن کے لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گیت “جذبہ جنون” سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس پروگرام مزید پڑھیں
“ہر عورت پر میرا دل آجاتا ہے”؛ امیتابھ بچن
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ اُنہیں دُنیا کی ہر عورت خوبصورت لگتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 15ویں سیزن کی حالیہ قسط میں پانچویں جماعت کے طالب علم نے اپنی بہن مزید پڑھیں
بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر پوسٹ کیں۔ نودیپ مزید پڑھیں