ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے گھر سے باہر ڈنر پر نہیں گئے جبکہ اُن کی زندگی چند قریبی دوستوں کے گِرد ہی گھومتی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی مصروفیات اور ذاتی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’انیمل‘ کا خونی کردار والد رشی کپور سے متاثر ہے، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا کردار ان کے والد رشی کپور سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کے والد اسی طرح غصے اور جذباتی انداز میں بات چیت کیا مزید پڑھیں
سلمان نے عامر خان کو یش راج کی ’اسپائی یونیورس‘ جوائن کرنے کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یش راج کی اسپائی یونیورس جوائن کرلیں۔ دبنگ خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور اس نے مجموعی طور 400 کروڑ کا بزنس عبور کرلیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار مزید پڑھیں
راشمیکا مندانا کا بوائے فرینڈ کون ہے؟ رنبیر کپور نے نام بتادیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے اداکارہ راشمیکا مندانا اور وجے دیورا کوندا کے درمیان تعلقات کی تصدیق کردی۔ رنبیر کپور اور راشمیکا مندانا اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران جب اداکارہ کو ’ارجن ریڈی‘ مزید پڑھیں
سلمان خان کی کرن جوہر کے ساتھ اگلی ایکشن تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی کرن جوہر کے ساتھ اگلی ایکشن تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا۔ نامور فلمساز کرن جوہر اور سلمان خان کے نئے پروجیکٹ کی خبریں کافی عرصہ سے گردش کررہی تھیں اور اب فلم کا نام اداکار نے ظاہر کردیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے ان کے نئے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پرکاش راج 100 کروڑ کی فراڈ اسکیم میں پھنس گئے
ممبئی: بھارتی تفتیشی ایجنسی نے 100 کروڑ کی فراڈ اسکیم میں انکوائری کیلئے نامور بھارتی اداکار پرکاش راج کو طلب کرلیا۔ انڈین میڈیا ذرائع کے مطابق فراڈ ایک جیولر برانڈ نے کیا ہے اور اداکار اس جیولر کے کچھ عرصہ برانڈ ایمبیسڈر رہے ہیں۔ تفتیشی ایجنسی نے جیولر برانڈ کی مختلف برانچوں پر چھاپے بھی مارے مزید پڑھیں
لائیو پرفارمنس کے دوران یوکرینی میزائل حملے میں روسی اداکارہ ہلاک
ماسکو: اسٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران یوکرینی میزائل حملے میں روسی اداکارہ ہلاک ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرینی علاقے ڈونباس میں روسی فوجیوں کے لیے پرفارم کرتے ہوئے یوکرین کے میزائل حملے میں روسی اداکارہ 40 سالہ پولینا مینشیخ سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایکشن، جرائم، محبت اور نفرت کے گرد گھومتی کہانی اور اداکار کی جاندار پرفارمنس نے مداحوں کو جوش میں مبتلا کردیا ہے۔ رنبیر کپور کو فلم میں اپنے والد انیل کپور کی محبت میں جنونی دکھایا مزید پڑھیں
ہریتھک روشن کی میگا ایکشن فلم ’وار2‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار‘ کے سیکوئیل کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ساؤتھ سپر اسٹار جونیئر این ٹی آر اور ہریتھک روشن اگلے برس فروری میں فلم کی مزید پڑھیں
نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
کراچی: نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ 80 کی دہائی میں ٹیلی وژن پر چلنے والے ڈرامہ سیریز ’ففٹی ففٹی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے فنکار نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج تینوں پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا، وہ مزید پڑھیں