انتظار کی گھڑیاں ختم، ہریتھک روشن کی فلم ‘وار2′ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب اس فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ سال 2025 میں 14 اگست کو ریلیز ہوگی جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز فروری 2024 مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی ‘انیمل’ نے ریلیز سے پہلے ہی 6 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ نے ریلیز سے قبل 6 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ایڈوانس بکنگ 25 نومبر کو شروع ہوئی تھی اور صرف دو دن میں فلم کے دو لاکھ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی: پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔  شعیب سلطان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم صحافی شہباز بھٹی کی اس تحقیق کے گرد گھومتی ہے جو انہوں نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل پر کی تھی۔ فلم کی ریلیز کا اعلان انسٹاگرام پر کیا گیا ہے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز جیت لیے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز جیت لیے۔  عالیہ بھٹ کو ویب اورجنل فلم کے تحت نیٹ فلکس میں ان کی ڈیبیو فلم ’ڈارلنگ‘ پر بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا ہے۔ We love a lady in black!✨️#AliaBhatt poses with مزید پڑھیں

فلم ’کنتارا‘ کے نئے پارٹ کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: انڈسٹری میں تہلکہ مچانے والی فلم ’کنتارا‘ کے نئے پارٹ کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ’کنتارا‘ کو پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے اپنی کہانی، سینماٹوگرافی اور بہترین مناظر کی وجہ سے بلاک بسٹر کا درجہ حاصل کرلیا۔ نئی فلم رشبھ شیٹی بنارہے ہیں جو فلم میں مرکزی کردار مزید پڑھیں

فلم ’انیمل‘ میں آدھے گھنٹے کا کٹ لگایا گیا ہے؟ رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی فلم ’انیمل‘ کا حقیقی دورانیہ تین گھنٹے 49 منٹ پر محیط تھا جسے کم کیا گیا ہے۔  فلم کی تشہیری مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ڈائریکٹر نے دورانیے کو کم کیا تاکہ سینما میں بیٹھنے والوں مزید پڑھیں

“وقار ذکا نے مجھے مارننگ شو سے نکلوانے کی کوشش کی”؛ ندا یاسر کا انکشاف

پاکستان کی معروف میزبان و اداکار ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وقار ذکا نے اُنہیں اُن کے مارننگ شو سے نکلوانے کے لیے ٹی وی چینل مالکان کو ای میل کی تھی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں پروگرام “حد کردی” میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران وقار ذکا مزید پڑھیں

“پوری دُنیا جھوٹی ہے، صرف اسرائیل سچا ہے؟” جیجی حدید بھڑک اُٹھیں

 نیویارک: معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اسرائیل ہی سچا ہے، باقی دُنیا کیا جھوٹی ہے۔ جیجی حدید کا شمار، اُن امریکی ماڈلز اور فنکاروں میں ہوتا ہے جو فلسطین کی حمایت میں اپنی آواز بُلند کررہی ہیں، اُنہیں فلسطین کی حمایت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی تبصرے، نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی

بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا جہاں وہ بیوٹی اور میک اپ کی اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتا تھا۔ مزید پڑھیں

نبیل ظفر کا اپنی مداح سے شادی کا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار نبیل ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آٹوگراف لینے آنے والی اپنی مداح سے شادی کی تھی۔ نبیل ظفر نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مذاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی اور مقبول ترین ڈراما “بُلبلے” بنانے سے متعلق گفتگو مزید پڑھیں