شاہ رخ خان کی کامیڈی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا تفصیلی ٹریلر جاری کردیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔  اداکار نے ٹریلر کو ’ڈنکی ڈراپ4‘ کے نام سے انسٹاگرام پر جاری کیا جس میں لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی کھٹی میٹھی دنیا لوگوں کے سامنے آتی ہے۔ ’ڈنکی‘ کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا ہے۔  ’انیمل‘ میں رنبیر کپور کے مقابلے میں بوبی دیول نے ولن کا کردار ادا کیا ہے جبکہ رشمیکا مندانا نے فلم میں خاتون اداکارہ کا مرکزی کردار نبھایا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کی ’ٹائیگر ورسز پٹھان‘ کی شوٹنگ میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مشترکہ فلم ’ٹائیگر ورسز پٹھان‘ کی شوٹنگ ایک برس کیلئے ملتوی کردی گئی۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے ڈائریکٹر ادیتیہ چوپڑا نے شوٹنگ کو اگلے برس مارچ سے شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ فلم کے اسکرپٹ پر مزید مزید پڑھیں

ایکشن تھرلر ’انیمل‘ کے سیکوئیل کیلئے رنبیر کپور نے معاوضہ بڑھا دیا

 ممبئی: رنبیر کپور کی ایکشن فلم ’انیمل‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلم ریلیز کے چار دن میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس سمیٹ چکی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شاندار کامیابی کے بعد ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا اور رنبیر کپور نے ’انیمل‘ سیکوئیل کیلئے اپنے معاوضے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’ڈنکی’ باکس آفس پر ڈنکا بجائے کے لیے تیار

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے لیے اب تک سال 2023 ایک کامیاب سال ثابت ہو رہا ہے۔ کیوں کہ سال کا اختتام وہ اپنی تیسری فلم ‘ڈنکی’ کے ساتھ کرنے جارہے ہیں جس کا ٹریلر منگل کی صبح ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا ہے۔ اکیس دسمبر 2023 کو ریلیز ہونے والی اس فلم مزید پڑھیں

سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی مبہم پوسٹ وائرل

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ روز عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ہر طرف ہی مزید پڑھیں

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما عباس نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے مزید پڑھیں

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

 لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، اب کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، کرن اشفاق کے دوسرے نکاح مزید پڑھیں

رنیبر کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مات دیدی

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ کو شکست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی  فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس مزید پڑھیں

“ایوارڈ شو میں غزہ کے حق میں بولنے سے روکا گیا”؛ فلسطینی فنکار کا انکشاف

پیرس: معروف فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایوارڈ تقریب میں غزہ کے بارے میں بات کرنے سے روکا گیا لیکن وہ خاموش نہیں رہیں گے کیونکہ غزہ میں اُن کا دل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ‘GQ Middle East’ نے فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید کو 2023 کے لیے ‘مین آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے مزید پڑھیں