سنجے بھنسالی کا رنویر کو جنم دن کا تحفہ، ’بیجو باورا‘ کیلئے نام فائنل

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی طرف سے رنویر سنگھ کو سالگرہ کا تحفہ مل گیا اور ان کا نام ’بیجو باورا‘ کیلئے فائنل کرلیا گیا ہے۔  انڈسٹری میں یہ اطلاعات گردش کررہی تھیں کہ رنویر کی فلموں ’جئیش بھائی جوردار‘ اور ’سرکس‘ کی ناکامی کے بعد فلمساز اپنی میوزیکل فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا سینما گھروں میں ہالی وڈ بلاک بسٹر ’دی نن 2‘ سے مقابلہ ہوگا

 ممبئی: بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد فلمی شائقین بے تابی سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں۔  ’جوان‘ کی ریلیز کیلئے پہلے رواں برس 2 جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن بعد میں اسے تبدیل کرکے ریلیز کی تاریخ 7 مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے شاہ رُخ خان کی ناک کی سرجری کی تردید کردی

ممبئی: بھارتی میڈیا نے فلم اسٹار شاہ رُخ خان کی ناک کی سرجری کی خبروں کی تردید کردی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رُخ خان امریکہ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوئے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی مزید پڑھیں

شاہد کپور کی بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کا سیکوئل جلد پیش کیا جائے گا

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کی مشہور فلم ’عشق وشق‘ کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار روہت صراف نے شاہد کپور کی عشق وشق کے سیکوئل کی تیاری کی تصدیق کر دی ہے۔ روہت صراف نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے وہ عشق وشق کے مزید پڑھیں

کریتی سینن فلموں میں بطور پروڈیوسر ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی فلم ہیرو پنتی سے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کریتی سینن نے کئی کامیاب فلموں کے بعد اب بطور پروڈیوسر کام کرنے کا ارادہ کر لیا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کی آئیکونک پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی چل بسی

وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ کی مشہور پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی خودکشی کی کوشش کے باعث 3 دن کومہ میں رہنے کے بعد چل بسی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوکولی کی بہن نے سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ان کی بہن نینسی کا کہنا تھا کہ کوکولی پچھلے کچھ مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں سعودی ڈیزائنر کی شرکت، تبدیلی مگر کتنی؟

ویب ڈیسک —  سعودی عرب اپنی وجہ شہرت کو تبدیل کرنے کے مشن پر ہے۔ ایسی کوششیں سپورٹس ، اینٹرٹینمنٹ اور فیشن کی دنیا میں سعودی عرب کی بڑھتی ہوئی دلچسسپی سے واضح ہو رہی ہیں۔ رواں ہفتے پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں پہلے سعودی ڈیزائنر نے شرکت کر کے ایسا ہی ایک مزید پڑھیں

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر پونیت سُپر اسٹار کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی: بھارتی رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے سابق اُمیدوار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر پونیت سُپر اسٹار بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پونیت سپر اسٹار کے خلاف بھوپال پولیس میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پونیت کے خلاف ایف آئی آر فیضان انصاری کی جانب مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کے پہلے دن ریکارڈ بنادیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز کے پہلے دن ہی ویورشپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  دبنگ خان کی فلم پہلے 24 گھنٹوں میں پلیٹ پر فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی 500 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلموں ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی اپنے نان تھیئریٹیکل رائٹس کی مد میں ریکارڈ قائم کردیا۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان اداکار کے دونوں فلموں کے رائٹس مجموعی طور پر 500 کروڑ میں فروخت کیے گئے مزید پڑھیں