ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے شوبز کیریئر سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ اپنی فلموں ’سائیٹڈل‘ اور ’کشی‘ کے بعد کسی بالی وڈ، تامل اور تیلگو فلمی پروجیکٹ کے معاہدے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے نئے پروجیکٹس مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’پی کے‘ اور ’تھری ایڈیٹس‘ کے مداح عامر خان کی نئی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہوجائیں
ممبئی: ہندی سینما سے بڑی خبر سامنے آگئی، بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی ایک اور فلم مل کر بنائیں گے۔ راج کمار ہیرانی اور عامر خان اس سے قبل ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’پی کے‘ کے لئے مل کر کام کرچکے ہیں جس نے بالی وڈ انڈسٹری کو نئی مزید پڑھیں
ڈراموں میں ’کزن میریج‘ کسی حد تک معاشرے کی عکاس ہے؟
No media source currently available
ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنوں کو زندگی کے اداس ترین دن قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کیا اور سوال کیا کہ یہ کب کی تصویر ہے؟ جس مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے دیے ہوئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاوا ہے، کاجول
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست شاہ رُخ خان کے دیئے گئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاوا ہے۔ یہ بات کاجول نے بھارتی میڈیا کو دیئے ہوئے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کاجول کے مطابق انہیں افسوس ہے کہ وہ شاہ رُخ مزید پڑھیں
ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی ولادت
کراچی: مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت 5 جولائی کو ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ ثنا مزید پڑھیں
لاہور بارش؛ اداکارہ نادیہ جمیل کا گھر پانی میں ڈوب گیا
لاہور: شہر میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے گھر کا بیرونی حصہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انکے گھر کا بیرونی حصہ مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ نادیہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ خان اچھے اداکار مزید پڑھیں
کیا ‘انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی’ کا مستقبل خطرے میں ہے؟
کراچی — انڈیانا جونز سیریز کی پانچویں فلم ریلیز ہونےکے ساتھ ہی باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن پر آ گئی ہے۔’انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی’ نے پہلے ہی ویک اینڈ میں امریکی باکس آفس پر چھ کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے لیکن اس کے باوجود فلم کا مستقبل خطرے میں نظر مزید پڑھیں
امیشا پٹیل ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما کی بدانتظامی پر سیخ پا
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹس کی ایک سیریز میں اداکارہ نے پروڈیوسر انیل شرما کو شوٹنگ کے دوران بدانتظامی پر آڑے ہاتھوں لیا ہے جبکہ انہوں نے فلم کی پروڈکشن کمپنی کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں