لاہور: عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر سینما گھروں کی رونقیں عروج پر ہیں، شہری جہاں رومانوی، ایکشن اور تھرل فلمیں دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے وہیں مہوش حیات، رمشا خان، حرا مانی، شہریار منور، وہاج علی ، معمر رانا شامل خان سمیت نامور فنکاروں کو بھی ایکشن میں دکھائی دینے کے بھر پور مواقع مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
لیجنڈ اداکار شکیل آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک
کراچی: شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ سینئر اداکار شکیل یوسف کو کراچی میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شکیل یوسف کی نماز جنازہ ڈیفنس میں قائم سلطان مسجد میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، ساتھی فنکاروں اور گورنر سندھ نے شرکت کی۔ بعد ازاں شکیل یوسف کو آہوں سسکیوں کے مزید پڑھیں
اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے انسٹاگرام میں خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ وہ پانچویں پارٹ میں ’پانچ گنا پاگل پن‘ کیلئے تیار ہوجائیں۔ فلم کو ترن منشکھانی ہدایت کاری دیں گے اور ساجد مزید پڑھیں
جب ‘آنگن ٹیڑھا’ کے ہدایت کار نے شکیل کو اکبر کا کردار نبھانے کا کہا
کراچی — فلم، اور ٹی وی کے نامور اداکار اور معروف ڈرامہ سیریل ‘ان کہی’، ‘آنگن ٹیڑھا’ اور ‘انکل عرفی’ میں اپنی لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ لیجنڈ ری اداکار کافی عرصے بیمار تھے اور ان کی وفات 29 جون کو مزید پڑھیں
تین ہدایت کار، تین کہانیاں؛ پاکستان میں ایک بار پھر اینتھولوجی فلم کا تجربہ کیسا رہا؟
کراچی — ایک فلم اور متعدد کہانیاں یہ تجربہ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے نیا ضرور ہوگا لیکن دنیا بھر کی بڑی فلم انڈسٹرییز میں اس قسم کی فلموں کو ‘اینتھولوجی فلم’ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں یہ تجربہ صرف دو بار ہی ہوا ہے۔ سن 1970 میں پہلی بار دو مختلف کہانیوں پر مشتمل مزید پڑھیں
کیا کراچی میں لاقانونیت کی عکاسی کرنے والی فلم ‘مداری’ باکس آفس پر چل سکے گی؟
کراچی — پاکستان میں رواں برس متعدد انڈی پینڈنٹ فلم میکرز نے اپنی فلمیں سنیما گھروں میں پیش کیں جن میں ابوعلیحہ کی ایوارڈ جیتنے والی فلم ‘ککڑی ‘ اور ‘دادل’ کے ساتھ ساتھ شفیق الرحمان کی ‘دیوانہ’ شامل تھیں لیکن ان میں سے کسی بھی فلم کو باکس آفس پر وہ پذیرائی نہیں ملی مزید پڑھیں
نامور اداکار شکیل طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
کراچی — فلم، اور ٹی وی کے نامور اداکار اور معروف ڈرامہ سیریل ‘ان کہی’، ‘آنگن ٹیڑھا’ اور ‘انکل عرفی’ میں اپنی لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ لیجنڈ ری اداکار کافی عرصے بیمار تھے اور ان کی وفات 29 جون کو مزید پڑھیں
’مشن امپاسیبل 7‘ کیلئے ٹام کروز کا ہوش اڑا دینے والا خطرناک ترین اسٹنٹ
لاس اینجلس: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز ’مشن امپاسیبل‘ کا ساتواں پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے جس کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے۔ فلم کے مرکزی اداکار ٹام کروز نے فلم کے ایک خطرناک اسٹنٹ کی پس پردہ تفصیلات شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ڈائریکٹر کرسٹوفر میک مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکارہ طلاق کی خبروں پر سیخ پا، شدید ردعمل دے دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ آسن نے اپنے شوہر راہل شرما سے طلاق لینے کی افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ایسی بکواس افواہوں سے انہیں بہت تکلیف پہنچی ہے۔ طلاق کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے آسن نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں
لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر 90 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان
لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا اور اب اسے نیلام کیا جائے مزید پڑھیں