کراچی: پاکستانی گلوکار اسد عباس نے ایک وڈیو بیان میں خبر دی ہے کہ ان کے گردوں کی بیماری آخری لیول تک پہنچ گئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں کڈنی ٹرانسپلانٹ تجویز کیا ہے۔ گلوکار نے بتایا کہ کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے انہیں پانچ کروڑ کی ضرورت ہے اور یہ علاج امریکا میں ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ پہنچ گئیں
مکہ المکرمہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مکہ المکرمہ میں اپنے روحانی سفر کے دوران اداکارہ نے مختلف تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں تاکہ ان کے مداح باخبر رہ سکیں۔ ایک تصویر کے ساتھ ریما خان نے لکھا کہ زندگی مزید پڑھیں
او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ میں عدم دلچسپی
ممبئی: بالی وڈ کی اسلام مخالف متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارموں پر ریلیز کیلئے اب تک کوئی آفر نہیں مل سکی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک فلم کی ریلیز کیلئے کسی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے رائٹس خریدنے کی آفر موصول نہیں مزید پڑھیں
سلمان خان ہمارا اگلا ٹارگٹ ہے، ہم اسے قتل کریں گے، گینگسٹر گولڈی برار
ممبئی: کینیڈا میں فرار گینگسٹر گولڈی برار نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان ان کا اگلا ٹارگٹ ہیں اور وہ اسے ضرور قتل کریں۔ بھارتی میڈیا سے ایک خصوصی گفتگو میں گینگسٹر کا کہنا تھا کہ اگر سلمان خان معافی مانگ لیں تو لارنس بشنوئی ان پر رحم کرسکتے ہیں۔ گولڈی مزید پڑھیں
اریجیت سنگھ کا پسوڑی، ‘آپ نے ایک ماسٹر پیس کو برباد کر دیا’
ویب ڈیسک — بالی وڈ فلم ‘ستیا پریم کی کتھا’ میں پاکستانی گانے ‘پسوڑی’ کو شامل کرنے پر شائقین کی جانب سے ملا جلا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ بعض اس گانے کو اریجیت کی آواز میں پسند کر رہے ہیں جب کہ کئی ‘پسوڑی ‘ کو بالی وڈ فلم میں استعمال کرنے پر مزید پڑھیں
کترینہ کے شوہر کو ’’جب تک ہے جان‘‘ فلم میں کیوں نہیں لیا گیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی رومانوی ’’ فلم جب تک ہے جان‘‘ میں کنگ شاہ رخ خان کے دوست کا کردار ادا کرنے والے شارب ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 میں آئی فلم کیلئے کیترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اس کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شارب مزید پڑھیں
سلمان خان نے نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا
ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر بگ باس کی میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والے سلمان خان نے نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم بجرنگی بھائی جان میں رپورٹر کا کردار ادا کرنے والے نوازالدین صدیقی کی مزید پڑھیں
مداحوں کیساتھ سیلفی بنانے سے انکار پر ٹوئنکل کھنہ تنقید کی زد میں
ممبئی: بالی وود کی ماضی کی مقبول اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کئی گھنٹے بارش میں انتظار کرنے والے مداحوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفی نہیں بنوائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی مقبول ترین فلمی جوڑی راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے 1995 مزید پڑھیں
عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص مزید پڑھیں
کیا ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کا تیسرا پارٹ آئے گا؟ ارشد وارثی نے بڑی خبر شیئر کردی
ممبئی: بھارتی اداکار ارشد وارثی کو بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں سرکٹ کے کردار سے عالمی شہرت ملی اور انہوں نے اب فلم کے تیسرے پارٹ کے متعلق مداحوں کو بڑی خبر سے آگاہ کیا ہے۔ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ اور ’لگے رہو منا بھائی‘ کے بعد مشہور کامیڈی مزید پڑھیں