دبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی سپر اسٹار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے دبئی پہنچ گئے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دونوں فنکاروں کے مداحوں نے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ سے اپنے محبوب اداکاروں کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک فین کے ساتھ موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مون سون ویڈنگ: فلم سے میوزیکل تھیٹر تک
No media source currently available
ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا ٹائٹن آبدوز واقعے پر ردعمل سامنے آگیا
نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے واقعے سے لوگوں کو سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کی سیر کیلئے جانے کی خواہش رکھنے والوں مزید پڑھیں
نادر علی نے سنیتا مارشل سے مذہب کی تبدیلی کے سوال پر معافی مانگ لی
کراچی: یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے کئے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پر معافی مانگ لی۔ نادر علی نے سوشل میڈیا پر سنیتا مارشل کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا پوڈکاسٹ کے دوران کسی کا دل دکھانے یا تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا۔ نادر علی نے مزید پڑھیں
اکثر میں فرش پر بھی گِر جاتا تھا، فواد خان کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف
کراچی: پاکستان شوبز کے سُپر اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔ فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون رسپانس سے گزر مزید پڑھیں
بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: یمنیٰ زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔ یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا نے کروڑوں روپے کی زرعی اراضی خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان نے 12 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کی زرعی زمین خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سہانا خان نے یہ زمین علی باغ کے ایک گاؤں میں خریدی ہے۔ سہانا خان کی مزید پڑھیں
عامر خان کی ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ملتوی کردی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے اپنی فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ کو ملتوی کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فرحان اختر نے ’چیمپئنز‘ میں اپنی اداکاری پر ترجیح دینے کیلئے ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ری شیڈول کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوٹنگ کیلئے تاریخوں مزید پڑھیں
ہتک عزت کیس: خواتین کسی پر بھی جھوٹے اور سنگین الزامات عائد کرسکتی ہیں، میشا شفیع
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔ کیس کی سماعت لاہور ڈسٹرکٹ کورٹ میں مزید پڑھیں
اداکارہ زویا اختر نے فلم ’دی آرچیز‘ کے ٹیزر پر تنقید پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلمساز زویا اختر کی نئی آنے والی فلم ’دی آرچیز‘ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے اور فلمساز نے اس پر اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔ ’دی آرچیز‘ کا ٹیزر سامنے آتے ہیں جہاں دنیا بھر میں اس کی تعریف کی جارہی ہے وہیں کچھ لوگوں فلم کی کاسٹ کو سفید فام مزید پڑھیں