متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر کو قتل کی دھمکیاں

 ممبئی: ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ پولیس کی سیکورٹی چاہتے ہیں۔  پرابھاس اور سیف علی خان جیسے سپر اسٹاروں کے ساتھ ’آدی پرش‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور عامیانہ مکالموں اور مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ’اداسی‘ کو سوشل میڈیا صارفین نے اوور ایکٹنگ قرار دے دیا

  کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں واضح طور پر انہیں کسی بات پر’اداس‘ دیکھا جاسکتا ہے۔  معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اپنے انسٹاگرام پر وڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی طرف سے دلچسپ کمنٹ سامنے آئے ہیں۔ وڈیو میں بابر ظہیر جب مزید پڑھیں

علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا

  کراچی: جہاں تک ٹی وی چینلز کی ٹی آر پی اور یوٹیوب پر ویوز کا تعلق ہے تو پاکستانی ڈرامے بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن پچھلے کچھ سالوں میں ڈراموں کے مواد ویسی مقبولیت حاصل نہیں کر پارہے۔ علی سفینا پاکستان کے ایسے اداکار ہیں جو برسوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مزید پڑھیں

‘ہوا میرانام جانتی ہے’،امریکی سرحد پر خاندانوں کی جدائی کا المیہ!

واشنگٹن —  امریکہ اور میکسیکو سرحد پر تارکین وطن کےخاندانوں کا ایک دوسرے سے جدا ہو جانا ،مصنفہ ازابیل آئی اینڈے کے لیے ہمیشہ تکلیف دہ رہا ہے لیکن جب ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں ازابیل نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا تو پہلا خیال انہیں اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے بچوں کو ان کے مزید پڑھیں

بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کے حوالے سے کاجل اگروال کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر جاری کردیا۔  اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کی نئی فلم ’کاجل 60‘ کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کو نفسیات کی ایک کتاب پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کاجل اگروال مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی بڑی خبر شیئر کردی

 ممبئی: عالیہ بھٹ اور رنبیر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا ٹریلر کل (منگل) جاری کیا جائے گا۔  بھارتی اداکارہ نے اس خبر کو انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کیا اور ساتھ ہی اپنا اور رنویر کا رومینٹک پوسٹر بھی لگایا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن دیا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ریکھا کو تھپڑ کیوں مارے؟ ماضی کی دلخراش کہانی سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ریکھا ماضی کی پسندیدہ ترین جوڑی رہی ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات بھی تھے۔  اب بھارتی میڈیا کے حوالے سے ایک تازہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایک معاملے پر امیتابھ بچن نے نے ریکھا کو متعدد مرتبہ تھپڑ مارے مزید پڑھیں

شاہد کپور اور کریتی سینان کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور اداکارہ کریتی سینان کے ساتھ اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے لے آئے۔  اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا ایک رومینٹک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں ریلیز کی تاریخ موجود ہے، فلم کا نام ابھی فائنل نہیں کیا گیا ہے۔ فلمی پوسٹر کے مطابق مزید پڑھیں

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

  کراچی: اردو ادب کے نامور ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔  مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو جےپور بھارت میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کی اور مختلف بینکوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ ان کی تحریروں میں انشائیے، خاکے، آپ مزید پڑھیں

نیپال میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی

حال ہی میں ہندی اور دیگر چار علاقائی زبانوں میں بین الاقوامی سطح پر ریلیز کی جانے والی بھارتی فلم ادی پورش کے مکالموں پر اعتراضات کے بعد نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں اس کی نمائش روک دی گئی ہے۔ یہ فلم ہندو دھرم کی مذہبی رامائن کے اس واقعہ پر مرکوز ہے جس میں مزید پڑھیں