لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اداکارہ کی سالگرہ پر ان کی ایک مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا ہے۔ کبریٰ خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سلمان خان بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی کیوں کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی۔ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کے لانچنگ ایونٹ میں ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہوکر انٹری دی اور میڈیا کے سوالات کے جواب دیئے۔ بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی سے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی
کراچی: انٹرنیٹ صارفین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں
کاسمیٹک سرجری کروانے پر نیمل خاور خان کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی چند نئی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے۔ There’s مزید پڑھیں
عامر خان کی اپنے بھائی فیصل خان سے صلح ہوگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی اپنے چھوٹے بھائی فیصل خان سے برسوں بعد ایک فیملی تقریب کے دوران صلح ہوگئی جس میں دونوں ایک دوسرے سے گلے ملے۔ عامر خان اور فیصل خان بھارتی فلمی صنعت کی نمایاں شخصیات میں سے ہیں جن کے درمیان گزشتہ برسوں سے تعلقات کشیدہ چلے آ مزید پڑھیں
بھارتی فلم ‘آدی پورش’ ریلیز ہوتے ہی تنازعات میں گھر گئی
کراچی — پانچ ارب روپے کی لاگت سے بننے والی مہنگی ترین بھارتی فلموں میں سے ایک ‘آدی پورش’ نے جمعے کو ریلیز کے پہلے ہی دن دنیا بھر سے 140 کروڑ روپے کمالیے لیکن ناقدین اور شائقین کو اس فلم میں ہندوؤں کی مذہبی کتاب رامائن کی کہانی کو ‘توڑ مروڑ’ کر پیش کرنے مزید پڑھیں
نیمل خاور پر ناک کی سرجری کروانیکا الزام، اداکارہ کا جواب
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور خان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سرجری کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد اداکارہ نے بھی اس پر صارفین کو قرارا جواب دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں نیمل خاور کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں مزید پڑھیں
ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا
ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا۔ روشنیوں کے شہر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا کا کہنا تھا کہ انہوں نے کراچی کے ایک مسلم گھرانے میں جنم لیا اور وہیں پرورش پائی ہے، والدہ کی وفات کے بعد والد کے ساتھ اسی شہر میں مزید پڑھیں
عامر خان کی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ پر شاندار تقریب، تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد فلموں سے وقفہ لیا ہوا ہے اور وہ اپنی فیملی کو وقت دے رہے ہیں، اسی سلسلے میں انہوں نے اپنی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب سجائی۔ اداکار نے یہ اہم تقریب مزید پڑھیں
شلپا شیٹی کے گھر چوری کے الزام میں 2 افراد گرفتار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپاشیٹی کے گھر چوری کے الزام میں ممبئی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ اداکارہ کے گھر میں پچھلے ہفتے چوری کی واردات ہوئی تھی اور اس کی شکایت جوہو پولیس اسٹیشن ممبئی میں درج کرائی گئی۔ ممبئی پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیشن کے بعد دو افراد کو حراست میں لیا مزید پڑھیں