پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔  مشہور کردار عمرو عیار کی جادو بھری دنیا کو رنگ بھرنے کیلئے عثمان مختار، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، منظر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ ٹریلر کا آغاز حمزہ علی عباسی کی دم دار مزید پڑھیں

‘ٹائٹینک’ کا جنون؛ جب حادثے کے 29 روز بعد ہی فلم بن گئی

کراچی —  بحر اوقیانوس میں ایک صدی قبل غرقاب ہونے والے بحری جہاز ‘ٹائٹینک’ کی باقیات دیکھنے کے لیے جانے والی تفریحی آب دوز پھٹنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اتوار سے لاپتا آب دوز کی تلاش کے دوران جہاں اس میں سوار افراد کا تذکرہ رہا تو وہیں 1912 میں سمندر کی نذر ہونے مزید پڑھیں

سنیتا مارشل سے یوٹیوبر کا سوال; اوورسیز پاکستانیوں پر تنقید: سوشل میڈیا پر کیا چل رہا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں ٹی وی اور فلموں کے اداکار اپنی فن کارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے تو خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ مگر کبھی کبھار سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کی وجہ سے بھی وہ موضوع بحث بن جاتے ہیں۔ رواں ہفتے دو ایسے واقعات ہوئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آج صبح ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شعیب نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا بیٹا مزید پڑھیں

بالی ووڈ کا کارتک اور کیارہ کی فلم کیلئے ’پسوڑی‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان

 ممبئی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے پاکستان کے سُپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان اور کیارہ اڈوانی کی آنے والی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ میں عالمی شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی ہے۔ معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا جس مزید پڑھیں

عمران ہاشمی کو ساری آیات یاد ہیں اور وہ اچھا باعمل مسلمان ہے، حمیمہ ملک

  کراچی: بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی اچھا اور باعمل مسلمان ہے، پاکستانیوں نے تنقید کر کر کے اُس کے سارے گناہ دھو دیے ہیں۔ یوٹیوب پر دئے گئے ایک انٹرویو میں حمیمہ ملک نے کہا کہ ’عمران ہاشمی اور میری بہت اچھی دوستی مزید پڑھیں

سارہ نیلم نے اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

  کراچی: ماڈل و اداکارہ سارہ نیلم نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ سارہ نیلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کچھ ٹائم پہلے میں نے مذاق رات شو میں شرکت کی تھی جس کے کلپس دو دن پہلے وائرل مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم کے ٹیزر نے مداحوں کو خوش کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی میگا فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کردیا گیا۔  کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے پہلے ٹیرز میں عالیہ اور رنویر کی پیار کہانی کو رنگا رنگ مناظر سے فلمایا گیا ہے۔ ’راکی اور رانی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ شو میں بیٹے آریان کے ساتھ شرکت کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں متعدد مرتبہ شرکت کر چکے ہیں اور اپنی کرشماتی شخصیت سے انہوں نے ہر شو کو یادگار بنا دیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان دوبارہ ’کافی وِد کرن‘ کو مزید پڑھیں