لیجنڈری کمل ہاسن نے ’پروجیکٹ کے‘ میں امیتابھ، دیپیکا اور پرابھاس کو جوائن کرلیا

 ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے میگا بجٹ فلم ’پرجیکٹ کے‘ کی اسٹار کاسٹ کو باضابطہ طور پر جوائن کرلیا۔  فلم کی ٹیم نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ اس مسرت بھری خبر کو شیئر کیا اور لکھا کہ ہم عظیم ترین اداکار کمل ہاسن کو ’پروجیکٹ کے‘ میں خوش آمدید کہتے مزید پڑھیں

ٹائٹن حادثے سے متعلق مذاق کرنا یاسر حسین کو مہنگا پڑ گیا

  کراچی: پاکستانی اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے حال ہی میں ٹائٹن حادثے کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں مزاقاً اپنی اہلیہ کو کسی بھی ایسی مہم پر بھیجنے کیلئے منع کیا جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب تنقیدوں کا شکار بن چکے ہیں۔ یاسر حسین اداکاری، اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت کاری کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی اور فلم کا نیا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔  اداکارہ نے ٹویٹر پر فلم کے پہلے ٹیزر کو جاری کیا اور ساتھ ہی اعلان کیا کہ فلم رواں برس 24 نومبر کو ریلیز مزید پڑھیں

ڈراموں میں خواتین کیلیے بہترین کردار مردوں نے لکھے، حنا بیات

 لاہور: سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین  کے لیے بہترین کردار زیادہ مرد حضرات نے لکھے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمن قمر ٹی وی پر عورتوں کے بہترین کردار لکھنے والے تین اہم لکھاریوں میں شامل مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع نے اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے دائر ہتک عزت میں اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ گلوکار علی ظفر کے وکیل نے میشا سے سوال کیا کہ کیا آپک سمجھتی ہیں کہ الزامات سے پہلے مزید پڑھیں

حریم شاہ کے مجھ پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، صندل خٹک

پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ صندل خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ (حریم شاہ) میڈیا پر الگ چیز بتا رہی ہے اور عدالت میں جو کیس چل رہا ہے مزید پڑھیں

بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی لگنی چاہیے، نادیہ افغان

لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سے جڑے مسائل اور ڈراموں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نادیہ افغان کا کہنا تھا کہ آج کل کے ڈراموں مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے شائے گِل کا ترک گلوکار کے ساتھ نیا گانا ریلیز

  کراچی: معروف میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔  پاکستانی اور ترکی کے فنکار دنیا بھر کے ان 19 گلوکاروں کے گروپ کا حصہ ہیں جو مل کر کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے موسیقی تخلیق کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سب میرین ٹائٹن سانحے پر پاکستانی شوبز فنکاروں کا اظہار افسوس

  کراچی: پاکستان میں تجارت سے وابستہ داؤد فیملی کے دو افراد کی سب میرین ٹائٹن حادثہ اور یونان میں سیکڑوں افراد کی اموات پر پاکستانی شوبز فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی ناگہانی موت پر صبا قمر، ماورا حسین، احمد علی بٹ اور فریحہ الطاف نے مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے ایکشن فلم ’سپر سولجر‘ کیلئے ڈائریکٹر علی عباس کو جوائن کرلیا

 ممبئی: نامور اداکارہ کترینہ کیف نے بالی وڈ بلاک بسٹر ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کو ان کے اگلی ایکشن فلم ’سپر سولجر‘ کیلئے جوائن کرلیا۔  علی عباس ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’سپر سولجر‘ پر کام جاری ہے اور کووڈ وبا کی وجہ سے کام التواء میں چلا گیا مزید پڑھیں