مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا

ورجینیا: آنجہانی پاپ گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن سے حیرت انگیز مماثلت رکھنے والے فیبیو جیکسن کا تعلق برطانیہ سے ہے جو کہ ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن سے مزید پڑھیں

کیا شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے والے ہیں؟

لاہور: لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے مشروط رضامندی کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں شان شاہد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز کے مسائل سمیت کئی موضوعات پر خیالات کا اظہار کیا۔ میزبان حسن چوہدری نے شان مزید پڑھیں

سہانا خان اپنے والد شاہ رُخ خان کے ساتھ بڑے پردے پر ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی: سہانا خان اپنے والد بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ جلد پڑے پردے پر ڈیبیو کریں گی۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس فلم کو شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند پروڈیوس کریں گے جو ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی ہدایت کاری بھی کریں گے۔ مزید پڑھیں

ٹریفک حادثہ، جان بچانے کیلئے ڈاکٹروں نے اداکار کی ٹانگ کاٹ دی

میسور: کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار سورج کمار خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دائیں ٹانگ سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سورج کمار اپنی موٹر سائیکل سفر کر رہے تھے کہ میسور ہائی وے پر ایک ٹریکٹر کو اوورٹیک کرنے کے دوران خطرناک حادثے کا شکار ہوئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر مزید پڑھیں

سلمان خان کو ضرور ماریں گے؛ مفرور گینگسٹر گولڈی برار کی دھمکی

ویب ڈیسک —  مفرور بھارتی گینگسٹر گولڈی برار نے دھمکی دی ہے کہ وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کو ضرور ماریں گے۔ گولڈی برار کی جانب سے اس بیان سے چند ماہ قبل سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی تھیں۔ بھارتی جریدے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو دیے گئے انٹرویو میں گینگسٹر گولڈی مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے والدہ  کے بندے پہن لیے، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ  کے پہنے گئے ہیروں کے بندے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ اپنے نت نئے اور مختلف ڈیزائن کے ملبوسات اور اسٹائل سے خبروں میں رہنے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم میں ہیروں کے بندے  پہنے۔ رنویر سنگھ کے بندوں کی تصاویر سامنے آتے ہی توجہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے ایک بار پھر بھارتی فلم میں آواز کا جادو جگا دیا

 لاہور: بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروا دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق  بھارتی پنجاب کی فلموں کی مشہور ہیروئن سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’ کیری آن جٹا 3 ‘ میں شامل عاطف اسلم کے گانے کی جھلک مزید پڑھیں

’پسوڑی‘ کے بالی ووڈ ریمیک پربھارتی مداح بھی ناراض

 لاہور: بالی ووڈ کی نئی فلم میں پاکستان کے میگا ہٹ گانے ’ پسوڑی‘ کا ری میک شامل کرنے پر گانے کے مداحوں نے بالی ووڈ کےفلم پروڈیوسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  بالی ووڈ اداکار کارتک آریان  کی نئی فلم میں دنیا بھر کے میوزک چارٹس میں سرفہرست رہنے والے گانے ’پسوڑی‘ کا بھارتی ریمیک مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میوزک انڈسٹری کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔ میوزک پالیسی کے ذریعے متعدد مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی۔ نئی میوزک پالیسی سے پائیریسی، کاپی رائیٹس سمیت میوزک انڈسٹری کو مزید پڑھیں

راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈین راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحہ سے پردہ اٹھا دیا جو انہیں 20 برس کی عمر میں پیش آیا تھا۔  ایک تازہ انٹرویو انہوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کی عمر بیس برس تھی تو ان کے والدین نے عام ماحول کے مطابق مزید پڑھیں