عید قربان پر پاکستانی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ ریلیز کیلئے تیار

 لاہور: پاکستانی فلمی صنعت کے تین نامور ڈائریکٹروں کی نئی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ عید الاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ فلم میں موجود تین کہانیوں کے نام اور اداکار منظر عام پر آگئے ہیں۔ ’تیری میری کہانیاں‘ ایک فیچر فلم ہے جس میں مختلف اداکاروں اور ہدایت کاروں کے ساتھ تین مختلف مختصر مزید پڑھیں

’جوائے لینڈ ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار

  لندن: برطانوی اخبار گارجین نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ کو ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار دیا ہے۔  ٹرانسجینڈر کے موضوع پر مبنی صائم صادق کی فلم میں علی جونیجو اور علینہ خان نے مرکزی کردار ادا  کیے ہیں۔ گارجین نے ’جوائے لینڈ‘ کو ایک لطیف ٹرانس ڈراما قرار دیا ہے جو ایک بیوہ کی جنسی مزید پڑھیں

منی رتنم لیجنڈری اے آر رحمان کو فلم ’بمبئی‘ سے کیوں فارغ کرنا چاہتے تھے؟

 ممبئی: ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف ہوا ہے کہ معروف انڈین فلمساز منی رتنم لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کو پروجیکٹ سے فارغ کرنا چاہتے تھے۔ اے آر رحمان اور منی رتنم نے مل کر فلم ’روجا‘ کیلئے کام کیا جسے بہت شہرت حاصل ہوئی اور کچھ برسوں بعد وہ ’بمبئی‘ کیلئے اکٹھے ہوئے۔ راجیو مینان مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ سےمتعلق مزاحیہ ٹوئٹ کرنے پر اشنا تنقید کی زد میں

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کراچی میں آنے والے سمندری طوفان بپر جوائے سے قبل ایک مزاحیہ ٹوئٹ کر دی جس پر صارفین اداکارہ پر سخت تنقید کررہے ہیں ۔ پاکستان کی منجھی ہوئی اداکارہ اشنا شاہ اکثر ہی سوشل میڈیا پر کُھل کے اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں اس کے ساتھ مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری طوفان سے متعلق افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں

  کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ بشریٰ انصاری سمندری طوفان کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں۔ بشریٰ انصاری نے ساحل کنارے واقع ایمار ٹاور سے سمندر کا نظارہ کراتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ بعض یوٹیوبرز فضول میں خوف پھیلا رہے ہیں، یہاں کوئی ایسی چیز نہیں اور صورتحال بالکل مزید پڑھیں

کنزیٰ ہاشمی کی اپنے خاص مداحوں سے ملاقات

  لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے لندن میں اپنے خصوصی مداحوں سے ملاقات کی۔ باصلاحیت اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اس وقت لندن میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں جہاں سے وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر انسٹاگرام کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ بھی شیئر کرتی ہیں۔ کنزی ہاشمی نے مزید پڑھیں

مجھے کوئی مل گیا لیکن ابھی شادی کیلئے تیار نہیں، راکھی ساونت

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر کسی کے عشق میں مبتلا ہونے کا اشارہ دے دیا۔ راکھی ساونت دبئی میں طویل قیام کے بعد دو روز قبل ممبئی واپس پہنچیں جہاں انہوں نے ای ٹائمز ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’مجھے وہاں کوئی مل مزید پڑھیں

سائرہ پیٹر نے ترکی میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی

 لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ترکی کے شہر قونیا میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی۔ صوفی اوپرا اسٹار گلوکارہ نے مولانا رومی کے صوفیانہ کلام کو خود ہی کمپوز کیا ہے اور قوالی کی ریکارڈنگ مولانا رومی کے مزار  کے سامنے کی ہے۔ اس حوالے سے  گلوکارہ سائرہ پیٹر کا مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ کا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی لائن لگ گئی

  کراچی: فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بڑے دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ ملک کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں اور بہت سی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ فہد مصطفیٰ ایک پسندیدہ میزبان اور ایک اچھے پروڈیوسر کے طور مزید پڑھیں

ہالی وڈ کے سینیئر اداکار ٹریفک حادثے میں چل بسے

امریکہ کے معروف اداکار ٹریٹ ولیمز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 71 سالہ اداکار ورمونٹ کے علاقے میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھے کے اچانک سے سڑک کی بائیں جانب مڑنے والی اسپورٹ موٹر وہیکل (ایس یو وی) نے انہیں ٹکر مار دی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں