کراچی: معروف اینکر اور میزبان رابعہ انعم کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کا شکار وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو صوم و صلوٰۃ کے پابند ہوں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ ریشم نے کہا تھا کہ جو شخص اللہ کے قریب ہو وہ ڈپریشن کا شکار نہیں ہو سکتا ڈپریشن صرف اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
نوازالدین صدیقی اہلیہ کیخلاف ہرجانے کا کیس واپس لینے اور طلاق پر تصفیہ کو تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نوازالدین صدیقی اپنی اہلیہ عالیہ کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا کیس واپس لینے پر تیار ہوگئے ہیں اور ان کے درمیان تنازع کا تصفیہ طلاق پر طے پاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق تصفیہ کے عمل میں ان تمام تنازعات کو بھی حل کیا جائے گا جو شادی کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلئے
ٹورنٹو: پاکستانی سینما اور فلم انڈسٹری کے لئے مزید خوشخبریاں آگئی، سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ اور صائم صادق کی ’جوائے لینڈ‘ سمیت سجل علی کی ادکاری سے مزین فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ پاکستانی فلموں اور فنکاروں نے یہ ایوارڈ چار روزہ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ مزید پڑھیں
جنگ زدہ یوکرینیوں کے لیے کھانا پکانے والے امریکی فن کار
No media source currently available
نماز سے سکون ملتا ہے، 2019 سے اسلام پر عمل کر رہا ہوں: بھارتی اداکار ویوین دسینا
ویب ڈیسک — بھارت کے معروف ٹی وی اداکار ویون ڈسینا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2019سے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں اور انہیں پانچ وقت کی نماز پڑھ کر سکون ملتا ہے۔ اداکار ویون ڈسینا نے بھارتی اخبار ‘بومبے ٹائمز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ مزید پڑھیں
عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرنے کی ہمت نہیں؛ کرینہ کپور
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کرسکوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں۔ وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی مزید پڑھیں
نمازِ فجر پڑھ رہی تھی، خیال آیا عادل کو معاف کردوں، راکھی ساونت
نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان سے باضابطہ طلاق کی تصدیق کردی۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے خوشی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میری طلاق ہورہی ہے اور اب ہم آزاد ہوچکے ہیں، اب اُسے جس کے ساتھ شادی کرنی ہے کرلینے دو۔ مزید پڑھیں
بہترین شوہر میں کیا خوبیاں ہونی چاہیئں؟ وینا ملک نے بتادیا
کراچی: پاکستان کی سابق اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بہترین شوہر کی خوبیاں بیان کردیں۔ شازیہ نیازی کے ایک حالیہ انٹرویو میں وینا ملک سے پوچھا گیا کہ ایک مثالی شوہر کیسا ہونا چاہیے جس پر وینا ملک نے کہا کہ سمجھداری اور عزت دینا، یہ دو اہم مزید پڑھیں
پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، یہ کار کلینن مزید پڑھیں
مفت آٹا تقسیم: حکومت شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھے، علی ظفر
کراچی: گلوکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر ایک شخص کی عزت مزید پڑھیں