ہالی وڈ اداکار جوناتھن میجرز خاتون پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار

کراچی —  ہالی وڈ کے معروف اداکار جوناتھن میجرز کی دو فلمیں ‘اینٹ مین اینڈ دی واسپ، کوانٹا مینیا’ اور ‘کینگ تھری’ اس وقت باکس آفس پر راج کر رہی ہیں تو ایک مرتبہ پھر وہ خبروں کی زینت بن گئے ہیں، لیکن اس بار کسی فلم کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے رویے کی مزید پڑھیں

سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، 70 لاکھ برآمد

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

مرحوم قوی خان اور بہروز سبزواری سمیت کن شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا؟

 اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پر مرحوم اداکار قوی خان سمیت دیگر فنکاروں کو ڈراما اور فلم انڈسٹری کے شعبے میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع فنون لطیفہ، شاعری  ڈرامہ وفلم انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر مزید پڑھیں

برینڈن فریزر

بلاشبہ شوبز آج ایک صنعت کا درجہ حاصل کر چکی ہے، جس کی دو بڑی وجوہات ہیں، ایک سرمایہ کاری اور دوسری اس کی مقبولیت۔ اگرچہ پیسا ایک بہت بڑی حقیقت ہے تاہم شوبز کو انڈسٹری کا درجہ دلوانے میں یہاں کام کرنے والے ستاروں نے جو کردار ادا کیا، وہ صرف پیسے سے ممکن مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بجرنگی بھائی جان اور گینگ آف وسیپور سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نواز الدین صدیقی نے اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ پانڈے اور مزید پڑھیں

منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں دھماکا کیسے ہوا تھا ؟ اہم انکشاف

کراچی: اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں گزشتہ دنوں سیوریج لائن میں دھماکا ہوا تھا جس کی وجہ سے ایمن سمیت گھر کی ملازمہ بھی شدید زخمی ہوئی تھی۔ حال ہی میں اداکار منیب بٹ نے ایکسپریس نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے گھر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن صحت یاب، شوٹنگ کا آغاز کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ’پروجیکٹ کے‘ کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔ بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں آرام دینے مزید پڑھیں

سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر میں کیا اہم بات سیکھی؟

 ممبئی: فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو ترجیح دیتی مزید پڑھیں

انوشکا شرما کو ’مسز کوہلی‘ پکارنا پسند نہیں آیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو فوٹوگرافروں کی طرف سے انہیں ’مسز کوہلی‘ کہنا پسند نہیں آیا۔ اداکارہ حال ہی میں ممبئی میں بالی وڈ ہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈز میں شرکت کی اور وہ سیاہ رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ انوشکا شرما جب تقریب میں پہنچی تو فوٹوگرافروں نے انہیں ’مسز کوہلی‘ مزید پڑھیں

تھری ایڈیئٹس کے سیکوئل کی افواہیں غلط ثابت ہوگئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان، آر-مدھاون اور شرمن جوشی کے تھری ایڈیٹس فلم کے سیکوئل میں کام کی افواہیں گردش میں تھیں لیکن ایک اشتہار کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یہ غلط ثابت ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصوراتی اسپورٹس کا بھارتی پلیٹ فارم ’ڈریم 11‘ کے  اشتہار کی نئی ویڈیو مزید پڑھیں