عالم اسلام میں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا آغاز ہوچکا ہے اور مسلمان مذہبی جوش و خروش کے ساتھ روزے اور عبادتوں میں مصروف ہوگئے۔ دنیا بھر میں موجود شوبز کمیونٹی کی نامور شخصیات نے مداحوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
لائسنس تنازعہ پر اسپاٹیفائی نے متعدد انڈین گانے ہٹادیئے
ممبئی: اسپاٹیفائی نے زی میوزک کمپنی کے بالی وڈ گانوں کی ایک پوری لسٹ ہٹا دی ہے کیونکہ ان کے لائسنسنگ معاہدے کی تجدید کے لئے بات چیت گزشتہ ہفتے ناکام ہوگئی تھی۔ بالی ووڈ کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کچھ نے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی سبسکرپشن مزید پڑھیں
عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے پر ننھی پری کی آمد
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بیٹے کے بعد ایک بیٹی کے بھی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے شارٹ فلمز کی نمائش
کینبرا: آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے والی شارٹ فلمز کی نمائش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے نیشنل امیچور مزید پڑھیں
علی ظفر شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن ریلیز کرنے کو تیار
لاہور: پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔ علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔ گلوکار نے ٹویٹر کا سہارا لے کر مداحوں کو آگاہ مزید پڑھیں
’بھارت میں جاوید اختر جیسے مسلمان چاہئیں‘، ہندو انتہاپسند لیڈر
ممبئی: ہندو انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے چیف راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں۔ ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے کا کہنا تھا کہ میں جاوید اختر جیسے مسلمان چاہتا ہوں جو پاکستان کے خلاف بول سکیں اور ان کو ہماری مزید پڑھیں
سعودی عرب کی فلمی شعبے کے فروغ کیلئے 234 ملین ڈالرز کی سرمایاکاری
ریاض: سعودی عرب نے مملکت کے بڑھتے ہوئے فلمی شعبے کو فروغ دینے کیلئے لاکھوں ڈالرز کی سرمایاکاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ثقافتی ترقیاتی فنڈ نے مملکت میں ابھرتے ہوئے فلمی شعبے کو فروغ دینے کے لیے 234 ملین ڈالرز کا فلم سیکٹر فنانسنگ پروگرام مزید پڑھیں
بھارتی اداکار ہندو مذہب کیلئے قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار
بنگلور: بھارتی کنڑ فلم انڈسٹری کے اداکار چیتن کمار کو ہندو مذہب سے متعلق قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیتن کمار کا تعلق دلت کمیونٹی سے ہے اور وہ اپنی برادری کے حقوق کی لڑائی میں متحرک نظر آتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کی جانب مزید پڑھیں
اداکار محمود اسلم اپنی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑے
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار محمود اسلم اپنی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف بول بڑے۔ بُلبلے ڈرامے سے مشہور اداکار محمود اسلم نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور ان کی موت کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا
کراچی: ایکسپریس نیوز سے رمضان ٹرانسمیشن کی نشریات کی میزبانی کرنے والے مایاناز میزبان عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے رمضان المبارک پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ جہاں قوم سال 2023 کے ماہِ صیام میں عامر لیاقت کی کمی محسوس کر رہی ہے وہیں ان کے دونوں بچے دُعائے عامر اور احمد عامر نے مزید پڑھیں