میشا شفیع اور حسن منہاج کی فلم ’موسٹیچ‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع اور اداکار حسن منہاج کی فلم ’موسٹیچ‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر لیا۔ فلم ’موسٹیچ‘ کو ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول میں نیریٹیو فیچر مقابلے کیٹیگری میں آڈیئنس ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار عمران جے خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایوارڈ شو  میں مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کرلیا، بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں

مدینہ منورہ: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں۔ تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے سعودی پروڈیوسر کو فلم ’شہنشاہ‘ کی جیکٹ تحفے میں دے دی

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی مشہور فلم کی جیکٹ سعودی شاعر اور پروڈیوسر کو تحفے میں دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم شہنشاہ میں پہنی ہوئی اسٹیل کے بازو سے بنی خاص جیکٹ اپنے سعودی دوست ترکی العلشیخ کو تحفے میں دے دی۔ ترکی العلشیخ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

بھارت میں مشہور شخصیات کی برانڈ ویلیو رینکنگ جاری، رنویر سنگھ کا پہلا نمبر

نئی دہلی: بھارت میں مشہور شخصیات کی برانڈ ویلیو رینکنگ جاری کردی گئی۔ سلیبریٹی برانڈ ویلویشن 2022 کی رپورٹ کے مطابق پہلی بار ساؤتھ انڈیا سے تعلق رکھنے والی دو شوبز شخصیات الو ارجن اور رشمیکا مندنا بھی ٹاپ 25 مشہور شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رنویر سنگھ بالی ووڈ اداکار مزید پڑھیں

رانی مکرجی کی فلم نے ’’ پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی:  رانی مکرجی کی فلم’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ نے ’’  پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا چہار سو چرچا ہے۔ اس فلم سے کنگ خان  نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ ہندی فلمی سلطنت کا بادشاہ ان کے سوا کوئی اور نہیں۔ مزید پڑھیں

انور مقصود اور ماہرہ خان پر تنقید؛ شوبز شخصیات برہم

کراچی —  اداکارہ ماہرہ خان اور ادیب و لکھاری انور مقصود کی ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ ماہرہ اور انور مقصود کی گفتگو پر مبنی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر کئی سوشل میڈیا صارفین، سیاسی رہنماؤں اور سوشل ایکٹیوسٹ نے انہیں مزید پڑھیں

انڈین گلوکارہ شریا گھوشل بھی سجاد علی کی فین نکل آئیں

 ممبئی: انڈیا کی مشہور پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشل نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو نئے گانے پر دل کھول کر داد دی ہے۔ شریا گھوشل نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں سجاد علی کی نئی البم آتش کے گانے ’پردیس‘ کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سجاد علی بے مثال ہے، میں مزید پڑھیں

میشا شفیع اور حسن منہاج کی فلم نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

ٹیکساس: پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ میشاشفیع اور اداکار حسن منہاج کی نئی فلم ’مسٹیش‘ نے ایک عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم ’مسٹیش‘ کو نیریٹیو فیچر کمپٹیشن کی کیٹگری میں ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ کی طرف سے یہ انعام دیا گیا ہے۔ فلم ٹیم کے ممبر رضوان مانجی نے انسٹاگرام پر ایوارڈ جیتنے کی خبر پر مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار کو فراڈ پر برطانوی عدالت سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے جرمانہ

 لاہور: نامور نغمہ نگار ایس ایم صادق نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت نے پاکستانی گلوکار اکرم راہی کو 2 میوزک کمپنیوں مووی باکس اور اورینٹیل اسٹار کے ساتھ دھوکہ دہی پر 3 اپریل تک ایک لاکھ 50 ہزار پونڈ  ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور گلوکار کو مجموعی طورپر ساڑھے آٹھ کروڑ روپے مزید پڑھیں

’پٹھان‘ کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

 ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کی او ٹی ٹی ریلیز کے موقع پر شاہ رخ خان کے اسٹائل سے بھرپور منفرد انداز کے اعلان نے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ پرائم وڈیو انڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں شاہ رخ معروف یوٹیوبر بھون بام کے ساتھ ریلیز کے اعلان کے لئے مزید پڑھیں