بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے 72 لاکھ روپے کی چوری

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے پُرانا ڈرائیور لاکھوں روپے چوری کر کے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سونو نگم کے 76 سالہ والد کے لیے کام کرنے والے ڈرائیور پر گھر سے 72 لاکھ روپے چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

بھارتی ہدایتکار پردیپ سرکار 68 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی: فلم لفنگے پرندے اور مردانی کیلئے مشہور بھارتی فلمساز پردیپ سرکار67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پردیب سرکار پرینیتا، ہیلی کاپٹر ایلا، لفنگے پرندے اور مردانی جیسی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے مشہور تھے۔ آج صبح ہدایت کار ہنسل مہتا نے ٹوئٹر پر ساتھی ہدایتکار کی موت مزید پڑھیں

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

 لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس  آئے گا جو اس مقدس مہینے کے مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

پٹیالہ: بھارتی سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو کینسر کے دوسرے مرحلے کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بیماری کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ (نوجوت سنگھ سدھو) ایک ایسے جرم کے لئے جیل میں ہیں جس کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا، ہم ہر روز مزید پڑھیں

اداکارائیں اپنی ساتھیوں کو کیسا دھوکا دیتی ہیں، فیصل قریشی کا انکشاف

  کراچی: فیصل قریشی پاکستان کے معروف اداکاروں میں سے ہیں جنہوں نے کئی نامور اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ایک شو کے دوران فیصل قریشی نے بتایا کہ کسطرح اداکارائیں اپنی ساتھی اداکاراؤں کو ’اُلو‘ بنا کر اپنا کام نکال لیتی ہیں۔ فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے معروف اداکاروں اور شوز کے میزبانوں مزید پڑھیں

اکشے کمار نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

اسکاٹ لینڈ: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اپنی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اِن دنوں اسکاٹ لینڈ میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں وہ ایک ایکشن سین کے دوران حادثے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا، جمائما گولڈ اسمتھ

انگلینڈ: ہالی ووڈ کی پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت تھا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے ماہِ صیام کے آغاز کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی فلم ’Whats love got to di with it‘ کا ایک ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

’تھری ایڈیٹس‘ سیکوئل: بومن ایرانی اور جاوید جعفری کے ری ایکشن نے دھوم مچا دی

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا ہنٹ دینے کے بعد ساتھی اداکاروں بومن ایرانی، جاوید جعفری اور مونا سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ کرینہ نے اپنی ویڈیو میں بومن کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کے بارے مزید پڑھیں

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کو آبدیدہ ہوگئے

 لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس  آئے گا جو اس مقدس مہینے کے مزید پڑھیں

مصطفٰی زاہد کی حمد ’معاف کردے‘ ریلیز کردی گئی

 لاہور: شہرت یافتہ گلوکار مصطفیٰ زاہد نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ” معاف کردے”ریلیز کردی جسے محمد معین نے تحریر کیا ہے جبکہ دھن فخر عباس نے ترتیب دی ہے۔ رمضان مبارک کی مناسبت سے تیار کی گئی حمد باری تعالٰی کو میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے- اس مزید پڑھیں