ادت نارائن کی پہلی بیوی عدالت پہنچ گئیں؛ سنگین الزامات عائد

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ادت نارائن ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آ گئے اور اس بار مدمقابل ان کی اہلیہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادت نارائن کی پہلی اہلیہ رنجنا نے گلوکار کے خلاف ریاست بہار کے ضلع سپول کے خواتین پولیس اسٹیشن میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں الزام عائد کیا مزید پڑھیں

سینئر پاکستانی اداکارہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل

پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل مزید پڑھیں

عامر خان کے بیٹے کی راگنی ایم ایم ایس 3 میں تمنا بھاٹیا کیساتھ انٹری

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ  ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی ہے، تاہم اب اسے راگنی ایم ایم ایس 3 نہیں بلکہ صرف مزید پڑھیں

بلال قریشی کا احمد شہزاد سے متعلق پی سی بی سے بڑا مطالبہ

پاکستانی اداکار بلال قریشی نے پاکستان کرکٹ بورد (پی سی بی) سے کرکٹر احمد شہزاد کو ایک موقع دینے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی احمد شہزاد کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حالیہ ایڈیشن میں منتخب نہ مزید پڑھیں

کرینہ اور سیف کے ہاں تیسرے مہمان کی آمد؟ تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔  اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی تصاویر مزید پڑھیں

فلپائن کی فوڈ انفلوئنسر کی پراسرار موت، کیا وجہ ’’ڈیول کریب‘‘ ہے؟

فلپائن میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے نے سمندری خوراک کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً زہریلے سمندری کیکڑوں اور دیگر خطرناک آبی حیات کو کھانے سے گریز کریں۔ یہ انتباہ اس وقت جاری کیا گیا جب ایک معروف فوڈ انفلوئنسر مزید پڑھیں

نک جوناس سے علیحدگی کی افواہوں پر پریانکا چوپڑا کا دو ٹوک موقف

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شوہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح انداز میں ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لوگ ان کی شادی کے خاتمے کے خواہش مند ہیں تو وہ اپنی خواہش دل میں رکھیں، کیونکہ انہوں نے ایسی باتوں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی چھپ کر ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کے حقیقت ہونے کا ایک بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

کرن جوہر اور یوٹیوبر کیری میناٹی میں قانونی تنازع، نازیبا جملوں پر مبنی ویڈیو ڈیلیٹ

نامور بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور مقبول یوٹیوبر اجے نگر المعروف کیری میناٹی کے درمیان قانونی محاذ آرائی نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس تنازع کی بنیاد ایک پیروڈی ویڈیو بنی جو کیری میناٹی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’’کافی ود جلن‘‘ کے عنوان سے اپ لوڈ مزید پڑھیں

سلمان خان کے بعد ان کے بہنوئی کو بھی دھمکی موصول

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں