خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: 17 اضلاع میں 37 ہزار سے زائد امیدوار مد مقابل

پشاور —  خیبر پختونخوا کے تین قبائلی ضلعوں سمیت 17 اضلاع میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈیرہ میں سٹی میئر کے امیدوار کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو پر امن اور مزید پڑھیں

افغان کرنسی کی قیمت میں کمی، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کی کرنسی ‘افغانی’ کی قدر میں تیزی سے کمی ہونے سے ملک کی معاشی حالت دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے جب کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں افغانی کی قدر میں مزید پڑھیں

کابل پر قبضہ امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کی وجہ سے ہوا: سابق افغان مشیرِ قومی سلامتی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے سابق مشیرِ قومی سلامتی حمد اللہ محب کا کہنا ہے کہ فروری 2020 میں امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کی وجہ سے طالبان افغانستان پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں جب حمد اللہ محب سے پوچھا گیا کہ مزید پڑھیں

نصیر احمد فائق اقوام متحدہ میں افغان مشن کے نئے ناظم الامور مقرر

جنیوا (اے پی پی)اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو عالمی ادارے میں افغان مشن کا نیا ناظم الامور مقرر کیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر مزید پڑھیں

پاکستانی حکومت بھی افغانستان کیلیے پریشان ہے‘ جیک سلیوان

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ انسانی امداد کیلیے پاکستانی حکومت بھی افغانستان کیلیے پریشان ہے، افغان عوام کی امداد کیلیے کوششیں جاری ہیں، افغانستان کی امداد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

واشنگٹن( آن لائن ) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی انفراسٹرکچر کی تقسیم کے سسٹم میں بہتری کے لیے مزید پڑھیں

بھارتی سرکاری بنکوں کی نجکاری کے فیصلہ کیخلاف 9 لاکھ سے زائد بینکرز سراپا احتجاج

انڈیا میں بینکنگ کے نظام کو مسلسل دوسرے روز بھی خلل کا سامنا رہا۔ ملک کے سرکاری بینکوں میں کام کرنے والے نو لاکھ سے زیادہ افراد نے حکومت کی جانب سے بینکوں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف ہڑتال کی۔عرب نیوز کے مطابق انڈین حکومت مبینہ طور پر تمام 12 سرکاری بینکوں کی نجکاری مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا پس منظر میں، ولی عہد کی پھرتیاں، عالمی میڈیا میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ، خیال مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ‘دو طرفہ تعلقات، ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ میں رابطہ ہوا ہے جس دوران دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ حسین امیر عبداللہیان کی بیجنگ سرمائی اولمپک کا امریکہ اور یورپی ملکوں کے سفارتی بائیکاٹ کی مذمت ‘کھیلوں کے کامیاب انعقاد ‘اولمپک سے مزید پڑھیں

سعودی عرب اورخلیج کی سلامتی کے تحفظ کے پابند ہیں‘ وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب اور خلیج کی سلامتی کے تحفظ کے اپنے عزم پر قائم ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ریاض میں حالیہ خلیجی سربراہ اجلاس کی کامیابی کو سراہا۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ عراق میں ایران نواز ملیشیا نے امریکی افواج کے خلاف اپنے حملوں میں اضافہ مزید پڑھیں