واشنگٹن:امریکا کی جانب سے مشرق وسطی میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطی میں امریکا کی فضائی کارروائیاں ناقص انٹیلی جنس معلومات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے پربھارت میں 3 طلباکو جیل
آگرہ:بھارت میں گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر بھارتی عدالت نے شوکت غنی سمیت تینوں طلبا کو جیل بھیج دیا۔ مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، افغانستان کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کی صورتِ حال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن اور کئی گھنٹے جاری رہنے والے بند کمرہ اجلاس کے بعد او آئی سی کے سیکریٹری مزید پڑھیں
اسلامی ممالک کی تنظیم افغانستان کے اقتصادی بحران کے حل میں کردار ادا کرسکے گی؟
اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کو افغانستان کو درپیش اقتصادی مشکلات اور موسمِ سرما میں انسانی بحران کے خدشات کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے سیاسی پلیٹ فارم او آئی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولنگ کا آغاز اتوار کی صبح آٹھ بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ کن اضلاع میں انتخابات مزید پڑھیں
امرتسر: گولڈن ٹیمپل میں ‘بے حرمتی’ کے الزام میں نوجوان تشدد سے ہلاک
نئی دہلی — بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں مبینہ طور پر مقدس تلوار کی بے حرمتی کے الزام میں ایک نوجوان کو مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ رپوٹس کے مطابق ہفتے کی شام کو ایک نامعلوم شخص دیوار پھلانگ کر گولڈن مزید پڑھیں
بھارت: کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں دو سیاسی کارکنوں کے قتل کے بعد کشیدگی
نئی دہلی — بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک ایک رہنما کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے علاقے میں لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد کر مزید پڑھیں
او آئی سی کا اجلاس اسلام آباد میں مگر پانچ مسلمان ممالک کے وزرا دہلی کیوں گئے؟
نئی دہلی — ایک طرف جہاں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا اور افغانستان کی فوری مدد پر زور دیا گیا وہیں افغانستان پر بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں بھی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں
درہ آدم خیل: وفاقی وزیر شبلی فراز پر حملے کی اطلاعات، ڈرائیور زخمی
ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں حملہ ہوا ہے جس میں اُن کے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ وفاقی مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا افغانستان کیلئے مالی امداد کا اعلان
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غربت اور بھوک سے نبرد آزما افغانستان کے لیے ایک ارب ریال کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے کونسل اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے افغانستان کے لیے مزید پڑھیں