کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشیا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 22 ہزار سے زاید افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے ملائیشیا کی ایک سرکاری ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ 8 ریاستوں اور خطوں میں تقریباً 22ہزار سیلاب متاثرین کو ویب سائٹ پر درج کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کراچی میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکے، رکن اسمبلی کے والد سمیت 16 افراد ہلاک
کراچی — کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے سے مزید پڑھیں
درہ آدم خیل: وفاقی وزیر شبلی فراز پر حملہ، ڈرائیور زخمی
ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں مبینہ طور پر حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے۔ جس میں اُن کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔ شبلی فراز نے حملے اور اس میں ان کے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں
ملائیشیا میں بارش اور سیلاب سے 22 ہزارافراد بے گھر ہو گئے
کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشیا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 22 ہزار سے زاید افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے ملائیشیا کی ایک سرکاری ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ 8 ریاستوں اور خطوں میں تقریباً 22ہزار سیلاب متاثرین کو ویب سائٹ پر درج کیا گیا مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں 2 خواتین کو قتل کر دیا
نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے 2 خواتین کو گولی مارکر قتل کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کو بھارتی فوج، پیراملٹری فورسز اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ ز نے ریاست میں ضلع دنتے واڑہ کے علاقے گونڈراس کے قریب دلت نکسلیوں کے خلاف ایک مشترکہ مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے پربھارت میں 3 طلباکو جیل
آگرہ:بھارت میں گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر بھارتی عدالت نے شوکت غنی سمیت تینوں طلبا کو جیل بھیج دیا۔ مزید پڑھیں
امریکا نے غلط اطلاعات پر شہریوں کو قتل کیا
واشنگٹن:امریکا کی جانب سے مشرق وسطی میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطی میں امریکا کی فضائی کارروائیاں ناقص انٹیلی جنس معلومات مزید پڑھیں
دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے، افغان وزیر خارجہ
اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے کیونکہ تسلیم کیا جانا ہماراکا حق ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) کے اجلاس کیلئے پاکستان میں موجود افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
سعودی عرب کا افغانستان کےلئے ایک ارب ڈالر امداد کااعلان
اسلام آباد: سعودی عرب نے افغانستان کےلئے ایک ارب ڈالر امداد کااعلان کر دیا ۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ اجلاس کے انعقاد اور بہترین انتظامات پر پاکستان کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں
امریکی قانون سازوں کا افغان معیشت کی تعمیر نو کیلئے مدد کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکا کے 9 سینئر قانون سازوں نے سیکریٹریز خارجہ اور خزانہ کو لکھے گئے خط میں افغانستان کی ناکام ہوتی معیشت کی تعمیر نو میں مدد اور اس کے اثاثے غیر منجمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قانون سازوں نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ ایک ایسا طریقہ ہے جو مزید پڑھیں