امرتسر: گولڈن ٹیمپل میں ‘بے حرمتی’ کے الزام میں نوجوان تشدد سے ہلاک

نئی دہلی —  بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں مبینہ طور پر مقدس تلوار کی بے حرمتی کے الزام میں ایک نوجوان کو مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ رپوٹس کے مطابق ہفتے کی شام کو ایک نامعلوم شخص دیوار پھلانگ کر گولڈن مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: 12سال کے غیر ملکیوں کو بھی عمرہ کی اجازت

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے 2سال سے عائد کورونا پابندیوں کو مزید نرم کرتے ہوئے اب 12 سال یا اس سے زائد عمر کے غیرملکی بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مزید پڑھیں

جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے تناظر میں حکومتی پابندیوں کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ہیمبرگ میں سب سے بڑے احتجاج کے دوران ایک اندازے کے مطابق 8ہزار افراد نے شرکت کی۔ احتجاج کرنے والے بچوں کی ویکسینیشن کے خلاف ہیں۔ واضح رہے کہ برلن حکومت ویکسینیشن کو لازمی مزید پڑھیں

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراق کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارش اورسیلاب سے گلیاں اورگھر پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرعلاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور امدادی کارکنوں نے سیلاب میں مزید پڑھیں

دنیا کی 3.6 فیصد آبادی ہجرت پر مجبور ہے ، رپورٹ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماتحت ادارئہ مہاجرت آئی ایم او نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں 28کروڑ 10لاکھ افراد مہاجرین کے طور پر تھے۔ اس لحاظ سے یہ تعداد پوری دنیا کی آبادی کا 3.6 فیصد بنتی ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق 18دسمبر کو مہاجرین کے عالمی دن مزید پڑھیں

روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی ، ایک فوجی ہلاک

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ،جب کہ یوکرائنی فوج نے روسی حمایت یافتہ گروپوں کی جانب سے حملے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرائنی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ روس کے حمایت یافتہ گروپوں نے ہمارے ٹھکانوں پرحملہ کیا، مزید پڑھیں

بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے تحت اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے مزید پڑھیں

ویانا ، جوہری معاہدے پر مذاکرات میں ایک بار پھر تعطل

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور عالمی قوتوں کے مابین ویانا میں جاری مذاکرات ایک با رپھر تعطل کا شکار ہو گئے ۔ ایرانی مذاکرات کار مشاورت کے لیے جمعہ کی شب تہران روانہ ہو گئے، جس پر یورپی سفارت کاروں نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ یورپی ممالک کے نمایندوں کا اپنے بیان میں کہنا مزید پڑھیں

نابلس میں جھڑپیں جاری‘ مزید 154فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ جب کہ قلقیلیہ میں کفر قدوم مزید پڑھیں

کراچی میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکے، رکن اسمبلی کے والد سمیت 14 افراد ہلاک

کراچی —  کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے سے مزید پڑھیں