وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے کیسز آخری تین دن میں دگنے ہوئے ہیں، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں اور آخری تین دن میں اس کے کیسز دگنے ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ’اومیکرون‘ پر اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 18 دسمبر تک کورونا مزید پڑھیں
نابلس میں جھڑپیں جاری‘ مزید 154فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ جب کہ قلقیلیہ میں کفر قدوم مزید پڑھیں
ویانا ، جوہری معاہدے پر مذاکرات میں ایک بار پھر تعطل
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور عالمی قوتوں کے مابین ویانا میں جاری مذاکرات ایک با رپھر تعطل کا شکار ہو گئے ۔ ایرانی مذاکرات کار مشاورت کے لیے جمعہ کی شب تہران روانہ ہو گئے، جس پر یورپی سفارت کاروں نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ یورپی ممالک کے نمایندوں کا اپنے بیان میں کہنا مزید پڑھیں
بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار
ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے تحت اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے مزید پڑھیں
روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی ، ایک فوجی ہلاک
کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ،جب کہ یوکرائنی فوج نے روسی حمایت یافتہ گروپوں کی جانب سے حملے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرائنی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ روس کے حمایت یافتہ گروپوں نے ہمارے ٹھکانوں پرحملہ کیا، مزید پڑھیں
دنیا کی 3.6 فیصد آبادی ہجرت پر مجبور ہے ، رپورٹ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماتحت ادارئہ مہاجرت آئی ایم او نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں 28کروڑ 10لاکھ افراد مہاجرین کے طور پر تھے۔ اس لحاظ سے یہ تعداد پوری دنیا کی آبادی کا 3.6 فیصد بنتی ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق 18دسمبر کو مہاجرین کے عالمی دن مزید پڑھیں
عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک
بغداد: عراق میں طوفانی بارش کے باعث آنے والے سیلاب کا منظر بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراق کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارش اورسیلاب سے گلیاں اورگھر پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے مزید پڑھیں
جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں
برلن: جرمنی میں حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں کے خلاف مشتعل شہری احتجاج میں شریک ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے تناظر میں حکومتی پابندیوں کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ہیمبرگ میں سب سے بڑے احتجاج کے دوران ایک اندازے کے مطابق 8ہزار افراد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: 12سال کے غیر ملکیوں کو بھی عمرہ کی اجازت
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے 2سال سے عائد کورونا پابندیوں کو مزید نرم کرتے ہوئے اب 12 سال یا اس سے زائد عمر کے غیرملکی بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مزید پڑھیں