افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے، تھامس ویسٹ
افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
مصر کے ڈکٹیٹرکا ایک اور سیاہ کارنامہ ، قائم مقام مرشد عام کو عمرقید کی سزا
مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکیورٹی کریمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے الزام میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی۔ پبلک پراسیکیوشن نے غیر ملکی تنظیموں یعنی فلسطینیوں کی حریت پسند تنظیم حماس اور لبنانی تنظیم حزب اللہ مزید پڑھیں
بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنما قتل
بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطینی میزبان ملک لبنان کا حصہ بن کر اسکی ترقی کیلیے کام کریں گے،خالد مشعل
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے اپنی جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ بن کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لبنان کی خود مختاری کی حمایت کرتے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کو برتری
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے میں اس وقت اپوزیشن جماعت جمعیت مزید پڑھیں
مذاکرات اور لڑائی کی تیاری ساتھ ساتھ: چین کے لیے بائیڈن کی دو جہتی پالیسی
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ وقت میں ہونے والے عسکری مکالمے پر مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ مکالمہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب رواں ماہ ہی امریکی دفاع بجٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس اضافے سے صدر جو بائیڈن کی چین سے متعلق پالیسی مزید پڑھیں
بھارت میںپاکستانی ٹیم کی سپورٹ پر کشمیری طالبعلم 2 ماہ سے پابند سلاسل
آگرہ (آن لائن)بھارت کے شہر آگرہ میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم شوکت احمد گنائی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی حمایت پر جیل بھیج دیا گیا جو گزشتہ 2 ماہ سے پابند سلاسل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالب علم کی والدہ حافظہ بیگم مزید پڑھیں
بھارتی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں اتوار کو سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ہارون میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں 2 خواتین کو قتل کر دیا
نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے 2 خواتین کو گولی مارکر قتل کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کو بھارتی فوج، پیراملٹری فورسز اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ ز نے ریاست میں ضلع دنتے واڑہ کے علاقے گونڈراس کے قریب دلت نکسلیوں کے خلاف ایک مشترکہ مزید پڑھیں