ایران کے جوہری پلانٹ میں زوردار آواز پر عالمی قوتوں کو تشویش

تہران: ایران کے بندرگاہی شہر بوشھر میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے سے ملتی جلتی زوردار آواز سے آس پاس کا علاقہ گونج اُٹھا جب کہ عالمی قوتوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا تاہم ایران نے وضاحت کی ہے یہ آواز دفاعی فضائی مشقوں کے باعث پیدا ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

کاتب قرآن طہ حلبی کو سعودی شہریت دیدی گئی

ریاض:مشہور شامی نژاد عرب خطاط اور قرآن کریم کے نسخےاپنے ہاتھ سے تحریر کرنے والے مشہور عثمان طہ الحلبی کو سعودی عرب کی شہریت دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قرآن مجید کے خطاط عثمان طہ الحلبی کو سعودی شہریت دی گئی تو اس کے خاندان کا رد عمل حوصلہ افزا تھاان کے مزید پڑھیں

عالمی برادری میانمارپردباؤ بڑھاکر روہنگیا بحران کے حل کیلئے آگے آئے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے بارے میں خصوصی نمائندے ٹام اینڈریوز نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ میانمار پر دبائو بڑھا کر روہنگیا بحران حل کرنے کیلئے آگے آئے۔  غیر ملکی رپورٹس کے   مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے پہلے سرکاری دورے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے سنیما سنسر شپ ختم کر دی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے زیادہ آزاد خیال ممالک میں مزید پڑھیں

ایران میں کووڈ19 اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص

تہران :ایران نے کروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں اب تک قریبا ساڑھے آٹھ کروڑ نفوس پر مشتمل کل آبادی میں سے قریبا 60 فی صد کوکرونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ ایران میں عام طور پرچینی ساختہ مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری

خرطوم: سوڈان میں25اکتوبرکی فوجی بغاوت کے خلاف دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور صدارتی محل کی طرف مارچ کیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ آور گیس کے گولے پھینکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مظاہرین پہلے دارالحکومت میں صدارتی محل سے ایک کلومیٹرسے مزید پڑھیں

مسجد حرام کی لائبریری میں آٹھ ہزار کتب مختص

ریاض:مسجد حرام کی لائبریری نے عربی زبان کے لیے کتب کا ایک بڑا حصہ مختص کیا ہے جس میں اس کے مختلف علوم و فنون شامل ہیں۔لائبریری میں عربی زبان وادب اور اس کے دیگر علوم پر 8000 سے زائد جلدیں موجود ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تفصیلات عربی زبان کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہو گئی

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان ’’رائے’’ نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔  غیر ملکی  رپورٹس کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہو مزید پڑھیں

چلی میں 35 سالہ گیبریل بورک صدر منتخب

سانتیاگو : جنوبی امریکی ملک چلی میں سابق طالب علم رہنما گیبریل بورک کو محض 35 برس کی عمر میں صدر منتخب کر لیے گئے۔   غیر ملکی  خبر رسا ں  ادارے   کے مطابق صدارتی انتخابات میں بورک نے ڈالے گئے کْل ووٹوں میں سے قریب 56 فیصد حاصل کیے۔  وہ بائیں بازو کے انتخابی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے میں اس وقت اپوزیشن جماعت جمعیت مزید پڑھیں