ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے؟

واشنگٹن ڈیسی —  ویانا میں امریکہ کے ساتھ ایران کے بالوسطہ مذاکرات کا ساتواں دور بھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا اور جمعے کے روز ملتوی کر دیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مذاکرات نہ تو ٹوٹے ہیں، نہ ہی ناکام ہوئے ہیں، بس پیش رفت بہت سست ہے۔ ان ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی اسکولوں میں اضطراب اور ذہنی دباو سے نمٹنے کی خصوصی تعلیم

ویب ڈیسک —  انسانی رویے سوچ اور احساسات کا مرکب ہوتے ہیں۔ انسان جتنا جلدی اپنی سوچ اور احساسات سے نمٹنا سیکھ لے اس کا زندگی کی طرف نظریہ اتنا ہی جلد مثبت ہو سکتا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق سات سو سے زائد امریکی اسکول منفی جذبات سے نبرد آزما مزید پڑھیں

روس اور چین کی خلاء میں شراکت،مغرب کے لئے باعثِ تشویش

ویب ڈیسک —  چین اور روس نے سیٹلائٹ نیوی گیشن کے امریکی نظام (جی پی ایس) اور یورپ کے ‘گیلیلیو’ کے مقابلے کے لئے ٹیکنالوجی میں باہم شراکت کا آغاز کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے فوجی اور سٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سال کے شروع میں چین نے روس مزید پڑھیں

بے روزگاری اور بھوک کا سامنا کرنے والے افغان عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ خوراک

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ خوراک نے انتباہ جاری کیا ہے کہ جب افغانستان میں آئندہ چند روز کے اندر موسم سرما مزید شدت اختیار کرے گا اور دور دراز علاقوں تک رسائی ممکن نہیں رہے گی، ایسے میں اگر اب بھی کچھ نہ کیا گیا تو پھر دیر ہو چکی ہو گی اور افغانستان مزید پڑھیں

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔ انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، مزید پڑھیں

بندروں کا بھیانک انتقام، 250کتوں پر دھاوا

مہاراشٹر:بندروں نے خونی لڑائی میں بھیانک انتقام لیا، کتوں نے بندر کے بچے کو مارا تو بندروں کے غولوں نے پنچائیت بلائی اور 250کتوں کو مار کر بدلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ پہلے کتوں نے بندر کے بچے کو مار کر زخمی کیا ، جس کے بدلا لینے کے مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کے قیام کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اجلاس کی اہم کامیابی قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا بھر سے مدد کی اپیل

اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ 39 امریکی قانون سازوں نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے 17ویں غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں