کراچی: مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں مندر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار شخص کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں پیر کو ایک شخص ہتھوڑے مزید پڑھیں

چلی کے صدارتی انتخابات میں گیبرئیل بورچ نے میدان مار لیا‘ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے

 چلی کے صدارتی انتخابات میں سابق سٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بورچ نے میدان مار لیا اور ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔35 سالہ گیبرئیل بورچ 2012 میں چلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت حاصل کی تھی۔ دو ہزار اٹھارہ میں ایک عوامی تحریک کی قیادت کی اور اب صدارتی انتخابات جیت مزید پڑھیں

مغرب میں خواتین پر گھریلو تشدد کا بڑھتا رجحان،پوپ فرانسس نے شیطانی عمل قرار دیدیا

 مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خواتین پر ہونے والے گھریلو تشدد کو شیطانی عمل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ان خیالات کا اظہار ایک پروگرام کے دوران کیا جس میں دیگر تین افراد گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین تھیں۔پوپ فرانسس مزید پڑھیں

امریکی قانون سازوں کا بائیڈن پر افغان سینٹرل بینک کے اثاثے بحال کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹک سمیت امریکی ایوانِ نمائندگان کے کئی ارکان نے امریکی صدر جو بائیڈں پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سینٹرل بینک کے منجمد اثاثے بحال کر دیں تاکہ اقتصادی بحران سے دوچار ملک میں انسانی المیے سے بچا جا سکے۔ پیر کو امریکی صدر کے نام لکھے گئے خط میں 46 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے حاصل کیا ہوا؟

افغانستان کی صورتِ حال پر اسلام آباد میں او آئی سی کے ایک غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کی فوری امداد کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس میں مختلف فیصلے اور وعدے کیے گئے ہیں۔ البتہ کیا یہ وعدے صورتِ حال پر قابو پانے کے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثوں پرپابندی سے 2022 میں 20 سال کے دوران ہونے والی اموات سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے‘افغانستان کی تباہ حال معاشی حالت سے انسانی المیہ پیدا ہونے اور خطے میں مہاجرین کانیابحران پیدا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو قتل کرنے کیلیے غاصب اسرائیلی فوجیوں کے اختیارات میں توسیع،شہریوں میں اشتعال

اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے فلسطینی شہریوں بالخصوص  پتھرائو کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گولی مارنے کے نئے احکامات پر فلسطینیوں میں  غم و غصے کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ فائر ٹو کِل کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی طرف سے منظور کی گئی نئی پالیسی نے فلسطینی اداروں مزید پڑھیں

ترکی قطر کے اشتراک سے کابل ایئرپورٹ سنبھالنے کے لیے پرامید،آج وفد کابل جائے گا

ترک وزیر خارجہ مولوت چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ ترک اور قطری حکام نے دوحہ میں ملاقات کی جس کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ایک باضابطہ معاہدے پر بات چیت کے لیے کابل جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

سینکڑوں امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی فوج میں سینکڑوں فوجیوں کا انتہا پسندی کی درگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون  کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب امریکی فوجی انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد فوجی ارکان کے لیے نئی ہدایات جاری کردی مزید پڑھیں