سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے محکمے کی نجکاری کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں سے محروم کرنے کی ایک اور سازش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں ہزاروں افغان پناہ گزین آبادکاری کے منتظر
No media source currently available
بنگلہ دیشی نژاد امریکی بلاگر کے قاتلوں کی تلاش: محکمہ خارجہ کی 50 لاکھ ڈالر انعام کی پیش کش

ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ڈھاکہ میں ایک دہشت گرد حملے میں ملوث افراد سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے ‘ریوارڈ فار جسٹس’ پروگرام کے تحت 50 لاکھ ڈالر کے انعام کی پیش کش کی ہے۔ اس حملے میں بنگلہ دیشی نژاد امریکی بلاگر اویجت رائے ہلاک اور ان کی مزید پڑھیں
آئی ڈی بی کی مہمند ڈیم اور کووڈ ویکسین سپورٹ کیلئے پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری
اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) نے دو منصوبوں خیبر پختونخوا میں مہمند ڈیم کی تعمیر اور ملک میں انسداد کووڈ ویکسین سپورٹ کے لیے پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت نے بتایا کہ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری سے متعلق آئی ڈی مزید پڑھیں
برلن کے ساتھ اختلاف کے جواب میں روس نے 2 جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا
روس نے جرمن عدالت کے فیصلے پر برلن کے ساتھ اختلاف کے جواب میں دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ جرمن عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ماسکو نے 2019 میں برلن کے ایک پارک میں چیچنیا کے سابق کمانڈر کے قتل کا حکم دیا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا اعتراف
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے جنوری 2020 میں امریکی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملک کا کردار کی تصدیق کردی ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے بارے میں یہ پہلا سرعام اعتراف ہے۔ مزید پڑھیں
کابل میں افغان شہریوں کا افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تقریباً 200 افغان شہریوں نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے منجمد کیے گئے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو دہائی تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد معاشی بحران سے دوچار مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کی نجکاری کا مقصد قدرتی وسائل کی لوٹ مار ہےارشد اقبال
سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے محکمے کی نجکاری کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں سے محروم کرنے کی ایک اور سازش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم مزید پڑھیں
خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ لبنان اختتام پذیر
بیروت:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے رہنماوں نے برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے مزید پڑھیں
روس نے بھارت کومیزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی
نئی دلی:بھارت نے پنجاب سیکٹر میں اپنا میزائل دفاعی نظام S-400 تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روزنامے انڈیا ٹوڈے نے اعلی سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ S-400میزائل دفاعی نظام کاپہلا سکواڈرن پنجاب سیکٹر میں تعینات کیا جا رہا ہے۔روس نے بھارت کو S-400میزائل دفاعی نظام کی فراہمی مزید پڑھیں