ویب ڈیسک — افغان دارالحکومت کابل میں منگل کے روز امریکی سفارت خانے کی بند عمارت کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ‘ہمیں ہماری منجمد رقوم واپس کی جائیں’ اور ‘ہمیں کھانے دو’ جیسے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے اس موقع پر امریکہ کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صدر جو بائیڈن کا کووڈ-19 پر قابو پانے کے لیے نئی مہم کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ، امکرون کا مقابلہ کرنے کے لیے منگل کے روز نئی کوششوں پر مبنی مربوط پالیسی کا اعلان کیا، جس کے تحت امریکہ کے وفاقی محکمہ صحت کے کارکنوں کو ایسے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا، جہاں عملے کی کمی ہے۔ امریکہ مزید پڑھیں
پینٹاگون نے فوج میں انتہا پسندی کے انسداد کے لیے نئے قوائد و ضوابط جاری کر دیے
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے محمکہ دفاع نے اس بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہ افواج کی صفوں میں انتہاپسندی میں اضافہ ہو رہا ہے، پیر کو نئے قوائد و ضوابط جاری کیے جن میں سروس ممبران کو انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے منع کیا گیا ہے۔ نئے ضوابط کا اعلان دارالحکومت مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے امریکی مشیر سیلوان اسرائیل جائیں گے
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پیر کے روز بتایا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان، اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام پر تفصیلی بات چیت کے لیے اس ہفتے اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ عہدے دار کا یہ بھی کہنا تھا کہ سلیوان مزید پڑھیں
بچوں کی تحویل کا تاریخ کا سب سے ’بھاری تصفیہ‘: دبئی کے حاکم سابقہ اہلیہ کو 73 کروڑ ڈالرز ادا کریں گے
ویب ڈیسک — برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہائی کورٹ نے دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو بچوں کی تحویل کے مقدمے میں اپنی سابقہ اہلیہ کو اپنے دو بچوں کی کفالت کی مد میں 544 ملین پاؤنڈ (73 کروڑ امریکی ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج، مزید پڑھیں
صدر جو بائیڈن کا کووڈ-19 پر قابو پانے کے لیے نئی مہم کا اعلان

صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز رجسٹر ہونے والی یہ تعداد 143،000 تھی، جب کہ اسی دن ہلاکتوں کی تعداد 1300 تک پہنچ گئی۔
کابل میں مظاہرین کا منجمد افغان رقوم جاری کرنے کا مطالبہ

گزشتہ 20 برسوں کے دوران افغانستان کی معیشت کا انحصار انتہائی حد تک بیرونی امداد ہی پر تھا۔ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے بھی ترقیاتی منصوبوں کے لیے مالی اعانت روک دی ہے۔
یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے
مقبوضہ بیت المقدس:درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی مزید پڑھیں
روس نے بھارت کومیزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی
نئی دلی:بھارت نے پنجاب سیکٹر میں اپنا میزائل دفاعی نظام S-400 تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روزنامے انڈیا ٹوڈے نے اعلی سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ S-400میزائل دفاعی نظام کاپہلا سکواڈرن پنجاب سیکٹر میں تعینات کیا جا رہا ہے۔روس نے بھارت کو S-400میزائل دفاعی نظام کی فراہمی مزید پڑھیں
خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ لبنان اختتام پذیر
بیروت:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے رہنماوں نے برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے مزید پڑھیں