پیرس: فرانس کی خاتون اول نے اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ بریگٹ پیدائشی طور پر مرد تھیں اور ان کا نام جین مشیل ٹروگنیکس تھا۔ رپورٹ کے مطابق بریگٹ نے سوشل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان اور عراق میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے، رپورٹ
واشنگٹن: کئی برسوں کی قانونی کارروائیوں اور مہینوں کی تحقیقات کے بعد اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ اس نتیجے پر پہنچا کہ عراق اور افغانستان میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگوں کی تحقیقات کی کوشش کا خلاصہ کرتے ہوئے اخبار نے لکھا کہ ’وعدہ مزید پڑھیں
سعودی عرب: اندرونی حجاج کے نظام کے نئے منصوبے کا مسودہ تیار
ریاض:سعودی وزارت حج نے مملکت کے اندرونی حجاج کرام کے نظام کے واسطے ایک نئے منصوبے کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ یہ مسودہ 23 شقوں پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد حجاج کرام کو پیش کردہ خدمات کی از سر نو تنظیم اور ان خدمات کو مزید ترقی دینا ہے تا کہ اللہ کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں پر برطانوی پارلیمنٹ کا تشویش کا اظہار
برطانیہ کے دارالعوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے 28 اراکین نے مشترکہ طور پر لکھے گئے خط میں لندن میں قائم مزید پڑھیں
اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آئندہ ماہ 5 سو ملین فری ریپیڈ ٹیسٹ ہوم کٹس امریکیوں کو دستیاب ہوں گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا جنوب افریقی ملکوں پر سفری پابندیوں کی تبدیلی پر غور کررہا ہے، آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں مزید پڑھیں
روس اور یوکرین سے متعلق امریکا متعدد چینلز پر بات چیت کے لیے تیار
واشنگٹن:امریکا متعدد چینلز کے ذریعے روس سے سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن امریکا نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اِس سے قبل روس کو یوکرین کی سرحد پر فوج کی تعیناتی سے متعلق مغربی ملکوں کی تشویش دور کرنا ہو گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں
مقررہ وقت پر انتخابات کا اجرا ممکن نہیں ہے، لیبیائی پارلیمنٹ
طرابلس: لیبیا کی پارلیمنٹ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نگراں کمیٹی نے ایک بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے منصب پر دوبارہ کام شروع کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمیٹی نے اپنے بیان میں باور کرایا کہ رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو مقررہ انتخابات کرانا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: جے یو آئی (ف) نے اتنی نشستیں کیسے حاصل کیں؟
اسلام آباد — خیبر پختونخوا میں حال ہی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعیت علماء اسلام (ف) سٹی اور تحصیل کونسل کی 66 میں سے 21 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ اس کی یہ کامیابی کئی حلقوں کے لیے حیرت کا باعث ہے مزید پڑھیں
‘امریکہ کی سیاسی و عسکری قیادت کو طالبان کی زیادہ سمجھ نہیں تھی’
No media source currently available
امریکہ میں کرونا وائرس کے پہلے سال آبادی کی شرح میں کم ترین اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں سامنے آنے والے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے پہلے برس آبادی کی شرح میں اضافہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رہا ہے۔ ملک میں رواں برس تارکین وطن کی آمد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بہت سی خواتین کی زچگیوں میں تاخیر مزید پڑھیں