امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں 100ارب ڈالر کا فراڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے سیکرٹ سروس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار اور شہریوں کی مدد کے لیے قائم شدہ فنڈ میں سے 100 ارب ڈالر چرا لیے گئے ہیں۔ امریکی ادارے کے عہدے دار روئے ڈوسٹن نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ سیکرٹ سروس نے وزارت لیبر مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ کی کشمیر میں جعلی مقابلوں پر تشویش ،بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے دار العوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔برطانوی پارلیمنٹ کے 28 اراکین نے مشترکہ طور پر لکھے گئے خط میں لندن میں مزید پڑھیں

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک‘ 70ہزار بے گھر

کوالا لمپور(انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے ڈیم ٹوٹنے اور طغیانی کے باعث سمندر مزید پڑھیں

روس: زیرتعمیراسٹیلتھ جہاز میں آتش زدگی سے 25کروڑ پاؤنڈ کا نقصان

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے زیرتعمیر جدید جنگی بحری جہاز میں آگ لگنے سے حکومت کو 25کروڑ پاؤنڈ کا نقصان ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ کے شپ یارڈ میں زیرتعمیرجنگی جہاز میں آگ لگنے سے جہاز تقریبا ًمکمل تباہ ہوگیا۔ جدید ترین جہاز میں تباہ کن ہائپرسونک میزائل روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے حکم مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کی واپسی ، ریل کی پٹڑی پر دھرنا شروع

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب میں کسانوں نے ریل کی پٹڑیوں پر دھرنا دے رکھا ہے چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسان سڑکوں سے اٹھنے کے بعد ریل کی پٹڑیوں پر بیٹھ گئے، جس سے ملک نئی پریشانی کا شکار ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سال بھر سے جاری احتجاج کے ختم ہونے اور مزید پڑھیں

نیویارک: ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے پر 100ڈالر انعام

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں کورونا ویکسین لگوانے کے لیے شہریوں کو خصوصی پیشکش کر دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون امریکااور برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، جس سے نمٹنے کے لیے عوام کو انوکھی ترغیبات دی جا رہی ہیں۔ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو مزید پڑھیں

ایران: ریل گاڑیوں میں تصادم سے 24افراد زخمی

تہران: ایرانی دارالحکومت میں ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 24مسافر زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح تہران میں واقع چتی گڑھ میٹر و اسٹیشن پر مخالف سمت میں مزید پڑھیں

امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے امریکہ کی طالبان کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب طالبان پر امریکی پابندیاں جاری ہیں، امریکہ نے بدھ کے روز باضابطہ طور پر امریکی اور اقوام متحدہ کے اہل کاروں کے لیے استثنیٰ کی اجازت دی ہے تاکہ طالبان کے ساتھ سرکاری طور پر کچھ کاروبار کیا جا سکے، اس اقدام کا مقصد افغانستان کے لیے امدادی اشیا مزید پڑھیں

کے پی کے بلدیاتی انتخابات، اصل حقائق دوسرے مرحلے کے بعد سامنے آئیں گے

واسھنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ میں ملک کے پہلے بلدیاتی یا مقامی انتخابات ہوئے ہیں جنہیں فیز ون کہا جارہا ہے کیونکہ یہ انتخابات دو مرحلوں میں ہو رہے ہیں جن میں سے ایک مرحلہ ابھی مکمل ہوا ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ترکی: امریکی سفارت کارمبینہ طور پرجعلی پاسپورٹ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار 

ویب ڈیسک —  استنبول پولیس کے مطابق ترک حکام نے گزشتہ ماہ شام کے ایک شہری کو مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ بیچنے کے الزام میں ایک امریکی سفارت کار کو گرفتار کیا ہے۔ اہل کار نے بدھ کے روز سفارت کار کی شناخت ان کے نام کے مخفف ‘ڈی جے کے’ کے طور پر مزید پڑھیں