نئی دہلی — بھارت کی نریندر مودی حکومت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران پڑوسی ملک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے تین ہزار 117 اقلیتی افراد کو بھارت کی شہریت دی ہے۔ نائب وزیرِ داخلہ نتیانند رائے نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا ‘راجیہ سبھا’ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بلوچستان میں غار سے دو ماہ پرانی چار مسخ شدہ لاشیں برآمد، انسانی حقوق کی تنظیموں کا تحقیقات کا مطالبہ
کوئٹہ — بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک غار سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی لاشیں دو ماہ پرانی ہیں۔ انتظامیہ نے لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب بلوچستان میں مزید پڑھیں
اومیکرون مدافعتی نظام کو زیادہ آسانی سے متاثر کرتا ہے، تحقیق
اب تک کے ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون مدافعتی نظام کو زیادہ آسانی سے متاثر کرسکتی ہے۔ مگر بیماری کی شدت کے حوالے سے کورونا کی اس نئی قسم سے مریضوں کے زیادہ بیمار ہونے کا خطرہ ڈیلٹا قسم کے مقابلے میں کم ہے۔ یہ دعویٰ اومیکرون کے حوالے سے مزید پڑھیں
جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی ،مقسط میں ہنگامی لینڈنگ
مسقط: ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز میں اچانک فنی خرابی کے بعد طیارے کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد فنی خرابی ہوئی، بوئنگ777طیارے کے کارگوگیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوئے تو کپتان نے فوراً مسقط مزید پڑھیں
او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی وزیر برائے خارجہ امور انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس افغان عوام کی مدد کےلئے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،اسلام آباد میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس ہمارے مشترکہ عزم کی ایک مثال ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں
مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں، یمنی صدر
صنعاء:یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمنی صدر نے کہاکہ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، یمن اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کیفے کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
ریاض:فیڈریشن آف سعودی چیمبرز میں نیشنل کمیٹی برائے انٹرپرینیورشپ کے سربراہ اور ریاض چیمبر میں انٹرپرینیورشپ کمیٹی کے چیئرمین ریاض الزامل نے سعودی عرب میں کاروباری افراد کے کافی شاپس کی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کا راز بتاتے ہوئے کہاہے کہ جامع مطالعہ پر مبنی کوئی بھی سرمایہ کاری مارکیٹ کو مزید پڑھیں
کویت میں یورپ سے آنے والے 12مسافروں میں اومیکرون کی تصدیق
کویت : یورپ سے آنے والے 12مسافروں میں اومیکرون کی تصدیق کی گئی ہے، ان افراد کا کویت میں آمد کے بعد کرونا وائرس کی نئی شکل اومیکرون کا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جس کا نتیجہ مثبت آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اب انھیں وزارت صحت کے وائرس کی اس نئی شکل کی روک تھام کے مزید پڑھیں
ایران کو ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا، اسرائیل
تل ابیب:اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے بے اثر کر دینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر نے کہا کہ ایران ایک ٹائم بم ہے جو اسرائیل اور مزید پڑھیں
سب سے گھناؤنا جرم جنسی بدکاری ہے،سعودی مفتی
ریاض : سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین، علمی تحقیق و افتا کونسل کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے متن پر اپنے تحفظات کے حوالے سے سعودی عرب کے ٹھوس موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنسی شناخت اور جنسی رجحان جیسی اصطلاحات ہماری عرب مزید پڑھیں