ویب ڈیسک — وائٹ ہاوس نے کووڈ نائنٹین کے امدادی پروگرام میں سے مبینہ طور پر کم از کم ایک سو بلین ڈالر کے چوری ہونے کے یو ایس سیکریٹ سروس کے بیان کو یہ کہتے ہوئے زیادہ اہمیت نہیں دی، چونکہ، بقول اس کے، جو اندازے بیان کیے گئے ہیں وہ پرانی رپورٹوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویت میں یورپ سے آنے والے 12مسافروں میں اومیکرون کی تصدیق
کویت : یورپ سے آنے والے 12مسافروں میں اومیکرون کی تصدیق کی گئی ہے، ان افراد کا کویت میں آمد کے بعد کرونا وائرس کی نئی شکل اومیکرون کا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جس کا نتیجہ مثبت آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اب انھیں وزارت صحت کے وائرس کی اس نئی شکل کی روک تھام کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کیفے کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
ریاض:فیڈریشن آف سعودی چیمبرز میں نیشنل کمیٹی برائے انٹرپرینیورشپ کے سربراہ اور ریاض چیمبر میں انٹرپرینیورشپ کمیٹی کے چیئرمین ریاض الزامل نے سعودی عرب میں کاروباری افراد کے کافی شاپس کی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کا راز بتاتے ہوئے کہاہے کہ جامع مطالعہ پر مبنی کوئی بھی سرمایہ کاری مارکیٹ کو مزید پڑھیں
مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں، یمنی صدر
صنعاء:یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمنی صدر نے کہاکہ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، یمن اور مزید پڑھیں
او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی وزیر برائے خارجہ امور انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس افغان عوام کی مدد کےلئے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،اسلام آباد میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس ہمارے مشترکہ عزم کی ایک مثال ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں
جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی ،مقسط میں ہنگامی لینڈنگ
مسقط: ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز میں اچانک فنی خرابی کے بعد طیارے کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد فنی خرابی ہوئی، بوئنگ777طیارے کے کارگوگیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوئے تو کپتان نے فوراً مسقط مزید پڑھیں
مودی سرکار کشمیر میں بھارتی فوج کو استعمال کر رہی ہے،محبوبہ مفتی
جموں کشمیر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے پورے جموں و کشمیر کو ایک تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے، جہاں ظلم وجبر کرکے روزانہ تجربات کیے جارہے ہیں۔ مودی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی کے نام پر ظلم وجبر کا سلسلہ جاری
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر ، کپواڑہ ،پلوامہ اور دیگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری رکھیں ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں
کویت کی فلاحی تنظیم کیجانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم
کراچی: برادر اسلامی ملک کویت کی فلاحی تنظیم انٹرنیشنل اسلامک چیری ٹیبل آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن اور تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں سفید پوش اورمستحق طبقے میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن میں آٹا ، چاول ، چینی، دالیں، کھانے کا تیل ، گھی، چائے کی مزید پڑھیں
امریکہ میں ٹرک ڈرائیور کو 110 برس کی قید، معافی کے لیے بھی مہم جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں ایک ٹرک ڈرائیور کو 110 برس قید کی سزا دینے پر قریبی رشتے داروں، قانون سازوں اور ان کے دیگر حامیوں نے معافی کا مطالبہ کیا۔ سال 2019 میں ٹرک ڈرائیور روگیل اگولیرا میڈیروز کے ٹرک کے بریک فیل ہو گئے تھے جس کی مزید پڑھیں