نیو ایئر، کرسمس اور اومیکرون: کیا اس سال بھی تقریبات کرونا کی نذر ہوں گی؟

امریکہ میں کرونا کا نیا ویریئنٹ اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ملک میں رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں سے 73 فی صد اومیکرون کے ہیں۔ امریکہ میں اس وقت کیا صورتِ حال ہے اور کیا اس بار بھی کرسمس اور نیو ایئر کی تقریبات کرونا وائرس کی نذر ہونے جا رہی ہیں؟ جانیے۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی کیا ہے؟

عمران خان نے حال ہی میں اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکہ کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں نام نہاد جنگ کے نام پر بیس سال تک قبضہ کیے رکھا، سمجھ نہیں مزید پڑھیں

پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے اقلیتی افراد کے لیے بھارتی شہریت؛ ‘حکومت کو اپنی اقلیتوں کا بھی سوچنا چاہیے’

نئی دہلی —  بھارت کی نریندر مودی حکومت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران پڑوسی ملک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے تین ہزار 117 اقلیتی افراد کو بھارت کی شہریت دی ہے۔ نائب وزیرِ داخلہ نتیانند ​رائے نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا ‘راجیہ سبھا’ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کو بھیجی جانے والی ایرانی اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑلی،امریکی بحریہ

امریکی بحری بیڑے کے جہازوں نے شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 14سو کلاشنکوفیں اور سوا دو لاکھ سے زائد گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے یمن کے باغی حوثی گروپ کو بھیجا جا رہا تھا۔ امریکی بحریہ کے ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ترکی نے ایتھوپیا کو ڈرون کیوں بیچے؟دنیا بھر میں ڈرون سے دہشتگردی پھیلانے والے امریکا کو تشویش

امریکی حکام نے ترکی کے ساتھ ایتھوپیا کو مسلح ڈرونز کی فروخت کا معاملہ اٹھایا ہے اور اس سودے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایتھوپیا سے ایسے شواہد ملے ہیں کہ وہاں حکومت نےباغی جنگجوؤں کے خلاف ڈرون سمیت ہتھیاراستعمال کیے ہیں۔تاہم ترکی نے امریکاکی اس تنقید کومسترد کر دیا ہے کہ وہ افریقامیں مزید پڑھیں

سفید عبائے، سیاہ جبے اور لمبے صافے والے درویش مولانا رومی کی ’ شب عروس‘ پر ترکی میں جمع

ویب ڈیسک —  ہر سال ہزاروں لوگ 13ویں صدی کے صوفی بزرگ شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ترک شہر قونیہ کا رخ کرتے ہیں اور ہفتے بھر عرس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہیں۔ "شبِ عروس” یا اجتماع کی رات کی تقریبات میں مولیویہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جس میں بہت مزید پڑھیں

مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے‘ لیبی پارلیمان

طرابلس (ا نٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات کرانا اس وقت ممکن نہیں رہا۔ تیل کی دولت سے مالا مال داخلی انتشار کے شکار ملک میں پارلیمانی انتخابات کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ یہ پہلا سرکاری بیان ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

عباس ملیشیا نے 45 فلسطینی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے دسمبر کے دوران 45 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا، جن میں بیشتر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن شامل ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وکلا برائے انصاف مزید پڑھیں

ترکی ، امریکی سفارتکار ویزے کے عوض رشوت لینے پر گرفتار

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی پولیس نے شامی شہری کو جعلی پاسپورٹ پر امریکی ویزافروخت کرنے کے الزام میں لبنان میں تعینات امریکی سفارت کار کو حراست میں لے لیا ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول ائرپورٹ پر ایک شامی شہری نے جرمنی جانے کے لیے کسی دوسرے شخص کا پاسپورٹ استعمال کرنے کی کوشش مزید پڑھیں