واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں کرونا بحران کے دوران بے روزگار ہونے والے افراد اور متاثرہ کاروباروں کے لیے مختص امدادی پروگراموں میں سے کم از کم 100 بلین ڈالر چوری کیے جانے کے شبے کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف قانون کے نفاذ کے وفاقی ادارے، سیکریٹ سروس نے اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے امریکہ کی طالبان کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت

ایک بیان میں، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ”امداد کی سطح بڑھانے کے کام میں ہم اپنے ساتھیوں کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، تاکہ اس ضرورت کے وقت درکار ضروری امداد فراہم کی جا سکے”
اوآئی سی اجلاس میںعالمی مندوب کو مدعو کرنے پر پاکستان کا شکریہ،امریکا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے مسئلے کے حل کیلیے دیگر غیر اسلامی ممالک کو مشترکہ تعاون کی دعوت دینے پر امریکا نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بحرانوں سے دوچار ممالک کی امداد کے حوالے سے او آئی سی کا مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد کو منظور کر لیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ فنڈز کی ادائیگی، دیگر مزید پڑھیں
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری
مکہ مکرمہ:عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلوکےعناصرمیں سے ایک ہے، جو فخراسلام کےآغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصردوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا ہوا آج کی اس خوبصورت اور دیدہ زیب شکل تک پہنچا جسے مزید پڑھیں

مقررہ وقت پر انتخابات کا اجرا ممکن نہیں ہے، لیبیائی پارلیمنٹ
طرابلس: لیبیا کی پارلیمنٹ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نگراں کمیٹی نے ایک بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے منصب پر دوبارہ کام شروع کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمیٹی نے اپنے بیان میں باور کرایا کہ رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو مقررہ انتخابات کرانا مزید پڑھیں

روس اور یوکرین سے متعلق امریکا متعدد چینلز پر بات چیت کے لیے تیار
واشنگٹن:امریکا متعدد چینلز کے ذریعے روس سے سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن امریکا نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اِس سے قبل روس کو یوکرین کی سرحد پر فوج کی تعیناتی سے متعلق مغربی ملکوں کی تشویش دور کرنا ہو گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں
اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آئندہ ماہ 5 سو ملین فری ریپیڈ ٹیسٹ ہوم کٹس امریکیوں کو دستیاب ہوں گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا جنوب افریقی ملکوں پر سفری پابندیوں کی تبدیلی پر غور کررہا ہے، آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں مزید پڑھیں