بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مذہبی اجتماع میں اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیزی، معاملہ کیا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں سیکولر اور معتدل سوچ رکھنے والے سیاسی اور سماجی حلقے دسمبر کی سترہ سے انیس تاریخ کو ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہونے والے ہندو سادھووں کے مذہبی اجتماع میں ہونے والی بعض تقاریر کو انتہائی اشتعال انگیز اور تشویشناک قرار دے رہے ہیں، جن میں مبینہ طور مزید پڑھیں

بنگلادیش: بیچ سمندر میں کشتی میں آتشزدگی سے 32 مسافر ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش میں سینکڑوں مسافروں سے بھری کشتی میں بیچ سمندر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی صبح 500 مسافروں کو لے جانے والی کشتی کے انجن میں آگ لگ گئی جس نے پوری کشتی کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ 32 مزید پڑھیں

سپرپاور بنتا چین گھٹی آبادی سے پریشان، بچوں میں اضافے کے لیے ترغیبات کا اعلان

چین میں کم ہوتی آبادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ملک کے شمال مشرقی صوبے جیلین میں بچوں والے شادی شدہ جوڑوں کو دو لاکھ یوان یا تقریباً 31 ہزار ڈالر کے بینک قرض کی پیشکش کی جاری ہے ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیلین کی حکومت کے ایک بیان میں مزید پڑھیں

افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے کے واقعات: ‘ملا عمر نے بھی ڈیورنڈ لائن پر صاف جواب دے دیا تھا’

کراچی —  پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو ‘ڈیورنڈ لائن’ کہا جاتا ہے جسے پاکستان تو مستقل سرحد مانتا ہے لیکن افغانستان اس کی یہ حیثیت تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن کا تنازع ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر افغانستان میں قائم ہونے والی ہر منتخب اور غیر منتخب حکومت کا مؤقف مزید پڑھیں

مراکش جرمنی کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر رضامند

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش نے کئی ماہ تک سرد تعلقات کے بعد جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامندی ظاہر کردی۔ رباط حکام نے اس کی وجہ جرمنی میں حکومت کی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک کا سفارتی عملہ جلد معمول مزید پڑھیں

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے میں 5ہزار افراد شریک

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں کورونا پابندیوں کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں 5ہزار افراد نے حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا۔ باویریا صوبے کے دارالحکومت میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کا رویہ انتہائی جارحانہ تھا۔ پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران مجرمانہ نوعیت کے 14واقعات ہوئے۔ پولیس مزید پڑھیں

یورپ سے تصادم نہیں چاہتے‘ نیٹو کے عزائم پر تحفظ ہے‘ پیوٹن

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب میںکہا ہے کہ روس یورپ اور یوکرائن سے تصادم نہیں چاہتا،تاہم ہمیں نیٹو کے عزائم پر تحفظات ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق رواں سال کانفرنس میں روس اور دیگر ممالک کے 500 صحافیوں نے شرکت کی۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا میں سفید فاموں کی جارحیت اور فوجی بغاوت کا خدشہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2024 ء کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر سفید فاموں کی جارحیت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔امریکی جریدے کے مطابق ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں