نیویارک: ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر پہلی بار پاکستانی شہری کاتقرر

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیاہے۔اس سے پہلے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے پر ترقی مزید پڑھیں

بھارت میانمر میں چین کے اثر رسوخ سے پریشان

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ سے پریشانی کے باعث بھارتی وزیر خارجہ میانمر کے دورے پر پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ ہرش وردھن شرنگلا نے میانمر میں باغی فوج کے کٹھ پتلی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ بھارتی وزار خارجہ کے مطابق اپنے 2روزہ دورے کے مزید پڑھیں

بلجیم: 2025 ء تک 7جوہری ری ایکٹر بند کرنے کا فیصلہ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم کی حکومت نے ملک کے 7ایٹمی بجلی گھر 2025ء تک مکمل طورپر بند کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نیوکلیئر پاور ٹیکنالوجی پر کام جاری رہے گا ۔ اس سلسلے میں چھوٹے ایٹمی ری ایکٹروں پر تحقیق کے لیے 10کروڑ یورو مختص مزید پڑھیں

اسرئیلی فوج نے 13 طباعتی ادارے تباہ کردیے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے رواں سال کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں 13 سے زائد فلسطینی پریس، کتابوں کی دکانوں اور اشاعتی اداروں کو مسمار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ تعلیمی اور مزید پڑھیں

بھارت: لدھیانہ میں عدالت کے احاطے میں دھماکا‘ 2افراد ہلاک

چندی گڑھ : بھارت کے شہر لدھیانہ کی عدالت میں دھما کے کے بعد تباہی کے مناظر چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہرلدھیانہ کی عدالت کے احاطے میں دھماکے سے2افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکاصبح کے وقت عدالتی احاطے کی عمارت کی پہلی منزل پرواقع بیت الخلا میں ہوا۔ دھماکے کی شدت سے شیشے مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے اجتماع میں مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 3روزہ مذہبی اجتماع کے دوران مقررین مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دے رہے ہیں دہرہ دون (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں حکمراں جماعت بھارتی جتنا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے انتہاپسند ہندؤوں کی جانب سے ایک مذہبی اجتماع میں مسلمانوں کو نسل مزید پڑھیں

ملک کے لیڈر تقریر لکھ کر کریں یا زبانی کر دیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  پچھلے ساڑھے تین برسوں میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی بین الاقوامی فورم پر ” ایکسٹمپور” مطلب’’ منہ زبانی ‘‘ یا فی البدیہہ تقریر کی اور جو چیز سرخی بنی، وہ موضوع سے ہٹ کر ان کے کہے گئے جملے یا ریمارکس تھے جو میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحری فوج نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ عرب کے شمال میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک بحری جہاز سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اسلحے میں 14،000 حملہ کرنے والی ا ے کے فورٹی سیون (AK-47) بندوقیں اور 226,000 راونڈز کا بارود مزید پڑھیں