ترک صدر کا انقلابی اقدام ، لیرا کی قدر میں 20 فیصد اضافہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے انقلابی اقدام کے باعث ملکی کرنسی لیرا کی قدر میں 20فیصد اضافہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر اردوان نئے مالیاتی نظام کا اعلان کرتے ہوئے بینکوں میں پڑے ترک لیرا کی قدروقیمت کی ضمانت دی،جس کے بعد چند گھنٹوں میں لیرا کی قدر مزید پڑھیں

روس نے 2جرمن سفارت کار ملک بدر کردیے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے 2جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔ یہ پیشرفت جرمنی کی طرف سے روسی سفارت خانے کے 2اہلکاروں کو ملک بدر کرنے کے رد عمل میں سامنے آئی ہے۔ ان روسی اہلکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ جارجیا کے ایک شہری مزید پڑھیں

پینٹاگون نے فوج میں انتہا پسندی پھیلنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج کے 100 سے زائد اہل کاروں کا انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 100 سے زائد فوجیوں نے ایک سال کے دوران کسی نہ کسی شکل میں ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں حصہ لیا مزید پڑھیں

افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کیلئے کابل میں احتجاج

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تقریباً 200 افغان شہریوں نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے عالمی برادری کی طرف سے منجمد کیے گئے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 2دہائی تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد معاشی بحران سے دوچار ملک کے مزید پڑھیں

مصر میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج

قاہرہ : مصر میں برف باری کے باعث ٹریفک کی آمدورفت معطل ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری اور اور خراب موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ برف باری سے تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل اور بندرگاہوں پر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ ملک کے شمال مزید پڑھیں

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد احتجاج‘ 13پولیس اہلکار زخمی

جرمنی: کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اہل کاری شہری کو گرفتار کررہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد احتجاج کے دوران 13پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی شہر منہائم میں عائد کورونا پابندیوں کے باوجود لوگ مظاہروں کے لیے جمع ہو گئے۔ سیکورٹی مزید پڑھیں

افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

افریقی ملک گھانا میں ارکان پارلیمان کے درمیان جھگڑے کا منظر اکرا (ا نٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں موبائل ٹیکس سے متعلق مجوزہ قانون پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موبائل ٹیکس سے متعلق قانون پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین گزشتہ کئی ہفتوں سے گرما مزید پڑھیں

روس: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے دوران چھت گرگئی

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) سائبیریا کے ایک علاقے میں ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث چھت منہدم ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سائبیریا کے شہر ٹومسک میں لینٹا نامی شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو بہت تیزی سے 5 ہزار اسکوائر میٹر تک پھیل گئی۔ آگ کی شدت کی وجہ مزید پڑھیں

بھارتی عدلیہ کا اندھاپن ‘مودی پر کیس کرنے والے کو جرمانہ

تراوننتاپورم (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر ہٹائے جانے کا مطالبہ کرنے والے شہری پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے شہریوں کو دیے جانے والے سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیخلاف شہری کی درخواست کو مسترد مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا،پاکستان کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک+ خبرایجنسیاں) بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب روس نے بھارت کوایس مزید پڑھیں