چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی گردوارے دربار صاحب میں اہانت آمیز حرکتوں پر ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مذہبی رسومات کے دوران ایک شخص نے سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کے قریب رکھی ہوئی سری صاحب نامی تلوار اٹھانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مصر: اخوان المسلمون کے رہنما محمود عزت کو عمر قید کی سزا
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکورٹی کرمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔خبررساں اداروں کے مطابق محمود عزت پر دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ایرانی پاسداران انقلاب سے قریبی تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں
اسرائیل نے فلسطینی مظاہرین کو گولی مارنے کی اجازت دیدی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) عبرانی چینل 11 نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے قابض فوج کو پتھراؤ کرنے اور پٹرول بم پھینکنے والے فلسطینیوں کو بے دریغ گولی ماردینے کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیلی چینل کے مطابق نئی ہدایات میں اسرائیلی فوج کو فلسطینیوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کے استعمال، گولی مارے مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ کی تعمیر نو کے بدلے قیدی مانگ لیے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کی تعمیر نو کے بدلے اسلامی تحریک مزاحمت حماس سے اپنے قیدی مانگ لیے۔ صہیونی حکومت فلسطینی اسیروں کی رہا ئی سے بچنے کے لیے بہانے بنارہی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے خود ہی بمباری کرکے غزہ کو تباہ کیا اور اب وہاں بنیادی ڈھانچے کی بحالی مزید پڑھیں
اومیکرون : اسرائیل نے امریکا کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا۔ اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیت کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کابینہ کی طرف مزید پڑھیں
جموں خطے کیلیے6اور وادی کشمیر کیلیے صرف 1اضافی نشست کی سفارش
نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی حکومت کے حد بندی پینل نے غیرقانونی طور پر زیر تسلط جموںوکشمیر کی اسمبلی میں ہندو اکثریتی خطے جموں کے لیے6 اضافی نشستوں جب کہ وادی کشمیر کے لیے صرف ایک اضافی نشست کی تجویز پیش کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس طرح کے اقدام سے جموں و کشمیر مزید پڑھیں
کشمیری حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں‘ محبوبہ مفتی
سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے اپنے چھینے گئے حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ دفعہ370 کی منسوخی کے بعد علاقے کی صورتحال بد سے بدتر ہوگئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس مزید پڑھیں
جماعت اسلامی ہند کاشادی کی عمر 21سال کرنے پر اظہارتشویش
نئی دہلی (اے پی پی)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر 21سال کرنے کے مودی حکومت کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی کابینہ نے حال ہی میں ایک نیا بل متعارف کرانے کی منظوری دی ہے جس مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 دسمبر 2021
No media source currently available
افغان عوام کی مدد کے لیے او آئی سی کا خصوصی فنڈ، طالبان سے اپنے وعدے پورے کرنے کی توقعات
اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو اسلامی تعاون تنطیم ‘او آئی سی’ کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں طالبان کے زیر کنڑول افغانستان میں غذائی بحران سے نمٹنے اور افغان عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے ایک خصوصی امدادی فنڈ قائم کیا گیا۔ ساتھ ہی افغانستان کے مزید پڑھیں