جاسوسی پر مودی سرکار کے خلاف عدالتی تفتیش کا اعلان

نئی دہلی (انٹرنیشنل دیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کے کیس میں مودی سرکار کے خلاف تفتیش کرانے کا اعلان کر د۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر ہر بار حکومت کو جانے نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت نے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

فلسطین میں آبادکاری امن کیلئے خطرہ ہے،امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیرکی سخت مخالف ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے ،تاہم صدربائیڈن نے اپنے پیش رو کے متنازع اقدامات سبوتاژ کرنے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا قبرستان مسماری کے خلاف مظاہرین پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی بلدیہ کا بلڈوزر مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان یوسفیہ کو مسمار کررہا ہے‘ فلسطینی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر کی حفاظت کے لیے ڈھال بنی ہوئی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان یوسفیہ کی مزید پڑھیں

برطانیہ: جولین اسانج کو امریکا حوالے کرنے سے متعلق سماعت جاری

برطانیہ: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالے کرنے سے متعلق عدالتی سماعت کے دوران مظاہرین احتجاج کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی روکنے سے متعلق برطانوی جج کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ۔جنوری میں برطانوی جج نے فیصلہ کیا تھا کہ اگر مزید پڑھیں

ایکواڈور میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے‘ 18افراد گرفتار

کویٹو: ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے شہری کو حراست میں لے رکھا ہے کویٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے باہر جمع ہوئے ہزاروں مظاہرین نے صدر گوئلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں مزید پڑھیں

ایران: گیس اسٹیشنوں پر سائبر حملہ ایندھن کی فراہمی متاثر

تہران: سائبر حملے کے بعد ایندھن کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں‘ چھوٹی تصویر میں پیٹرول پمپ بند نظر آرہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں سائبر حملے کے باعث گیس اسٹیشن بری طرح متاثر ہوئے اور ایندھن کی فراہمی معطل ہونے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مزید پڑھیں

میانمر کے فریقین ثالثی قبول کریں،آسیان کا مطالبہ

بندرسری بگاوان: امریکی صدر جوبائیڈن برونائی میں ہونے والے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس سے آن لائن خطاب کررہے ہیں بندر سری بگاوان (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان نے مطالبہ کیا ہے کہ میانمر کی فوج اور جمہوریت پسند قوتیں بات چیت ممکن بنانے کے لیے آسیان مزید پڑھیں

سوڈانی وزیراعظم کی واپسی ،خودمختار کونسل بنانے کا اعلان

سوڈانی وزیر اعظم کی واپسی‘ خودمختار کونسل بنانے کا اعلان خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کو واپس گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک اپنی رہایش گاہ پر واپس آگئے ہیں،تاہم وہاں فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ ادھر مزید پڑھیں

‘افغان تارکین وطن کا زخم اتنا گہرا ہےکہ صرف پٹی باندھنا کافی نہیں’

واشنگٹن ڈی سی —  پیر کے روز بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کرنےوالے ان 55 ہزار چھ سو شہریوں کو جو کئی ہفتوں سے امریکی فوجی اڈوں اور مستقل گھروں میں رہ رہے ہیں، دوبارہ آباد کرنے کے لئے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مزید پڑھیں

کابل: ملا عمر کے بیٹے وزیر دفاع ملا یعقوب کی تصویر پہلی بار منظرعام پر

کابل: افغان طالبان کے بانی ملا عمر کے صاحبزادے اور امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار ایک تقریب میں منظر عام پر آگئے اس سے قبل ان کی تصویر بھی دستیاب نہیں تھی۔ ترجمان طالبان ڈاکٹر محمد نعیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں