اسلام آباد — افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتِ حال پر ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اہم کانفرنس ہو رہی ہے جس میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہو رہے ہیں۔ اس کانفرنس میں میزبان ایران کے علاوہ پاکستان، چین، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں کرسٹل میتھ کا نشہ بڑا مسئلہ بن رہا ہے
No media source currently available
قابلِ اعتراض مواد پر پیمرا کا نوٹس؛ ‘ایسے احکامات ٹی وی انڈسٹری کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے’
کراچی — پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور شوبز انڈسٹری ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پیمرا نے 21 اکتوبر کو تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈراموں اور شوز میں قابلِ اعتراض اور نا مناسب مواد نہ دکھانے کی ہدایت کی تھی۔ پیمرا کے اس نوٹس پر شوبز مزید پڑھیں
چین میں ہتھیاروں کی فروخت میں کمی کا رجحان کیوں؟
No media source currently available
ٹی-20 میں پاکستان کی جیت پر جشن دراصل بی جے پی کو چِڑھانا تھا، فاروق عبداللہ
سری نگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب جموں وکشمیر میں خون ریزی ختم نہیں ہو رہی۔ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے پونچھ ضلع کے سورن کوٹ میں ایک عوامی جلسے میں مزید پڑھیں
پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی
تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان بھائیوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاشی معاونت کو یقینی بنائے، پاکستان ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جوکہ جغرافیائی قربت، مشترکہ سرحدوں اور امن و ترقی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی ہیں۔
حساس معلومات فاش کرنے پر 3 بھارتی نیوی افسران گرفتار
بھارتی نشریاتی ادارے ‘دی ہندو’ کے مطابق ایک سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ممبئی میں ایک موجودہ اور 2 ریٹائرڈ نیوی افسران کو آبدوز کی مرمت اور اپ گریڈ کی خفیہ معلومات میں غیر مجاز اشتراکیت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بھارتی نیوی نے سی بی آئی کی مزید پڑھیں
میانمر کی باغی فوج نے آسیان اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
بندرسری بگاوان: برونائی میں شروع ہونے آسیان کے اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان آن لائن شریک ہیں‘ کانفرنس کے بائیکاٹ کے باعث میانمر کی خالی جگہ پر ملک کا نام لکھ دیا گیا ہے بندر سری بگاوان (انٹرنیشنل ڈیسک) آسیان کا سربراہ اجلاس برونائی کے دارالحکومت بندر سری بگاوان میں شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں
سوڈان میں فوج کے خلاف احتجاج ، 7 افراد ہلاک
خرطوم : سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان ٹی وی پر ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کررہے ہیں‘ فوجی بغاوت کے بعد سے دارالحکومت خرطوم سمیت کئی شہروں میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے‘ مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کردی ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کی جانب مزید پڑھیں
آذربائیجان: تُرک صدر نے زرعی منصوبے کا سنگ بناد رکھ دیا
باکو : آذر بائیجان کے صدر الہام علییف اپنے تُرک ہم منصب رجب طیب اردوان کے زرعی کیمپس میں درخت کو پانی دے رہے ہیں باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ صدر اردوان مزید پڑھیں