شاہینوں نے پاکستان سے فرار کیویز کو شارجہ میں جپٹ لیا

شارجہ: قومی ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سیلفی لیتے ہوئے خوشی کا اظہار کررہے ہیں شارجہ /کراچی (نمائندہ خصوصی/سید وزیر علی قادری)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ مزید پڑھیں

بھارت :ایک حاضر اور 2سابق نیوی کمانڈر خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور 2 سابق افسران کو روسی ساختہ ا?بدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپا مار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور 2 سابق افسران کو مزید پڑھیں

چین کی طالبان کو 10 لاکھ ڈالر کی مالی امداد‘ مزید 50 لاکھ ڈالرکا وعدہ

بیجنگ‘دوحا(آن لائن ) چین نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امارت اسلامیہ افغانستان کو 10 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی ہے اور مزید 50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔ قطر میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی سے طالبان حکومت کے ہم منصب مولوی امیر اللہ متقی نے ملاقات مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی شکست پر گراؤنڈ میں سکیورٹی سکیورٹی کے نعرے

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد گراؤنڈ میں سکیورٹی سکیورٹی کے نعرے لگ گئے۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کی ہے۔شکست کے بعد گراؤنڈ میں موجود شائقین نے نیوزی لینڈ پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں‘ کشمیریوں سے آج ہڑتال کی اپیل

سری نگر (اے پی پی) غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج ایک بار پھر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں سے آج اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق جموں وکشمیر تحریک آزادی، مزید پڑھیں

امیت شاہ نے کشمیرپر پاکستان سے مذاکرات کومسترد کردیا

سرینگر ( آن لائن)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کے بارے میں پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت صرف کشمیری عوام سے بات کرے گا۔کشمیرمیڈیا کے مطابق امیت شاہ نے سر ی نگر میں مزید پڑھیں

تنازعات کوفوری حل کرنے کی ضرورت ہے‘منیر اکرم

اقوام متحدہ(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل اور تنازع کے تصفیہ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جو عالمی تعاون کے مستقبل سے متعلق ان کے وژن کا تعین کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی مزید پڑھیں

کہیں آزادیِ اظہار سلب، کہیں انتہا پسندی کو فروغ: مختلف زبانوں میں فیس بک کی ناکامی

ویب ڈیسک —  گزشتہ سال اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ میں لڑائی کے دوران فیس بک کمپنی کی ملکیت انسٹاگرام ایپ نے یروشلم شہر کی تاریخی مسجد اقصیٰ پر بنے ہیش ٹیگ alaqsa# سے جڑی تمام پوسٹس کو بلاک کرنا شروع کر دیا تھا، جس سے عربی بولنے والے صارفین میں غم و غصہ مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے شام میں امریکی فوجی چوکی پر ڈرون حملہ ایران کی ایما پر کیا گیا، فوجی اہلکار

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتے جنوبی شام کے علاقے میں واقع التنف فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایران ملوث تھا۔ یہ بات ​دو امریکی اہلکاروں نے وائس آف امریکہ کو بتائی ہے۔ حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حملے میں ایرانی ڈرونز استعمال کیے گئے۔ لیکن انھیں مزید پڑھیں

چین کا امریکہ اور مغربی ملکوں سے طالبان سے بات چیت کرنے اور پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  چین نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق کا ”مؤثر” طریقے سے تحفظ کریں اور اس مطالبے کا اعادہ کیا کہ تنازع کے شکار ملک کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اٹھائی جائیں، تاکہ، بقول اس کے، منڈلاتے ہوئے معاشی بحران کی صورت حال مزید پڑھیں