کیلیفورنیا میں طوفان کے دوران بارش اور تودے گرنے سے تباہی

سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ’’بومب سائیکلون‘‘کے دوران تودے گرنے کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیز بارش کے دوران تودے گرنے کے کئی واقعات پیش آئے۔ سان فرانسسکو میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات

ڈھاکا (اے پی پی) بنگلا دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی کی بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خیر سگالی اور دوستی کا پیغام پہنچایا۔ پیر کو موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے بنگلا دیش کے عوام اور اپنی مزید پڑھیں

چاہے ہار جائیں انتخابات الیکٹرونک مشین سے کرائیں گے، شہباز گل

ٹورنٹو (صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ الیکشن جیتیں یا ہاریں الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ پر ہی ہوگا، ہمیں یا کسی جماعت کو دھاندلی کا نہیں کہنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اوورسیز فورم کے تحت ٹورنٹو میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں 2 کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ کا انتباہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ 20 لاکھ افراد موسم سرما میںشدید غذائی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق معاشی طور پر غیر مستحکم افغانستان کو دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں کا سامنا ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان میں دیرپا امن اور معاشی استحکام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے، شاہ محمودقریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعوکو افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی بحران کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے افغانستان میں دیرپا مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام نے مسلمانوں کے قدیم قبرستان کو بھی نہیں بخشا

مقبوضہ بیت المقدس میں قدیم شہر نامی علاقے میں واقع اسلامی الیوسفیہ قبرستان کو اسرائیل کی جانب سے مسمار کردیا گیا ہے۔ ترک سرکاری خبررساں ادارے انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی مسلم سکالرز ایسوسی ایشن نے اسرائیل کی اس حرکت پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے. ایک بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے کورونا وبا کے باعث غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔

ترک صدر کے احکامات؛ امریکا سمیت یورپی ممالک گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

امریکا سمیت 10 یورپی ممالک  ترک صدر کے احکامات کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے داخلی معاملات پر بیان جاری کرنے پر ان سفیروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کیے تھے امریکا، فرانس، جرمنی کینیڈا سمیت 10 یورپی ممالک نے صدر ایردوان کے سامنے گھٹنے ٹیک مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان خاتون ٹیچر کو جیت کی خوشی منانا مہنگا پڑگیا

جے پور: بھارت میں مسلمان خاتون اسکول ٹیچر کو پاکستان کی جیت کی خوشی منانا مہنگا پڑگیا، نجی اسکول نے نوکری سے فارغ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر ادھے پور میں مسلمان خاتون اسکول ٹیچر نفیسہ عطاری پاکستان کی جیت پر اپنے جذبات قابو نہ رکھ سکیں اور خوشی کے اظہار مزید پڑھیں

آر ایس ایس کی قبائلیوں کی آئینی شناخت مٹانے کی سازش

(حافظ محمد ہارون عباس) یہ بات زبان زد عام ہے کہ ہندوستان میں آر ایس ایس اور اس کی حکومت نے ہمیشہ قبائلیوں کوآدیواسی (قبائلی)کے طورپر شناخت دینے کی بجائے بن واسی (جنگلی)کہا ہے ۔ کیونکہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ مودی حکومت آدیواسیوں کو جنگلی قراردیکر ان کے قدرتی اور معدنی وسائل ہتھیاناچاہتی مزید پڑھیں