ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں اتوار کو طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیز بارشوں اور ہوا کے جھکڑوں سے بجلی کے کئی کھمبے اور درخت گر گئے۔ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین نسلی اقلیتوں کی زبان میں تعلیم پر پابندی کیوں لگا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — تبت، منگولیا اور سنکیانگ میں نسلی اقلیتوں کو ضم کرنے کے تجربات کے بعد، چینی حکومت اب تمام اقلیتی آبادیوں کی اپنی مادری زبانوں میں اسکول کی تعلیم کو ختم کرنے کے لیے اپنی ثقافتی یکسانیت کی پالیسی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ پچھلے مہینے کے آخر میں، بیجنگ نے بچوں کی مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کے بعد نئے قائدِ ایوان کے لیے جوڑ توڑ
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان اتوار کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے جس کے بعد اب نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ صوبے میں حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) مزید پڑھیں
تحریکِ طالبان پاکستان سے مذاکرات، ‘اپنے بچوں کے قاتلوں کو معاف نہیں کر سکتے’
اسلام آباد — شاہانہ اجون اُن مظاہرین میں شامل تھیں جب پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد اس وقت کے اپوزیشن رہنما اور موجودہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں دلاسہ دیا اور یقین دہانی کرائی تھی کہ اُن کے بچے کے قاتلوں کو سزا دلوانے میں وہ اپنا بھرپور کردار ادا مزید پڑھیں
امریکی اداکار جیمز مائیکل چل بسے؛ ‘گنتھر کے بغیر فرینڈز کا تصور نا ممکن تھا’
کراچی — دس برس تک ٹیلی ویژن پر راج کرنے والے مشہور امریکی سٹ کام ‘فرینڈز’ سے شہرت پانے والے اداکار جیمز مائیکل ٹائیلر 59 برس کی عمر میں اپنے مداحوں اور ‘فرینڈز’ کو افسردہ چھوڑ گئے۔ رواں برس نشر ہونے والی ‘فرینڈز ری یونین’ میں مختصر جھلک دکھانے والے جیمز مائیکل ٹائیلر گزشتہ کئی مزید پڑھیں
سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، وزیرِ اعظم سمیت کئی وزرا ‘گرفتار’
ویب ڈیسک — افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت اور وزیرِ اعظم سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں جب کہ دارالحکومت خرطوم سمیت مختلف مقامات پر شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ سوڈان کے مقامی نشریاتی اداروں کے مطابق ملک میں بظاہر فوجی بغاوت مزید پڑھیں
محمد رضوان کا چھ سال قبل ڈیبیو کے وقت دیا جانے والا پہلا انٹرویو
ID3
بلیک لسٹ سے طالبان کو نکالنے کی روسی اپیل، طالبان مشکور
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: “طالبان دہشتگردی کی فہرست سے ان کا نام ہٹائے جانے کے بیان پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا شکریہ ادا کرتے ہیں.” روسی خبر رساں ادارے TASS نے رپورٹ کہ پیوٹن نے انٹرنیشنل والڈائی کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کو دہشت گرد مزید پڑھیں
سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گھر میں نظر بند، وزراء گرفتار
خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے جبکہ وزراء کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت اطلاعات نے فوج کی جانب سے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو نظر بند کرکے نامعلوم مقام پر رکھے جانے کی تصدیق کی ہے، تاہم فوج مزید پڑھیں
پاکستان نے تاریخ رقم کردی،ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرت ناک شکست
ابوظبی: بھارت سے ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دستانے اتارتے ہوئے جبکہ محمد رضوان رب کا شکر ادا کررہے ہیں،دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی وکٹ لینے پر خوشی کا اظہارکررہے ہیں دبئی/کراچی/لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ / پشاور(خصوصی رپورٹ)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو مزید پڑھیں