ترک صدر کا امریکا، جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے وزیر خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ان 10 سفیروں کو ’پرسونا مزید پڑھیں

شام میں القاعدہ کا اہم رکن کو ہلاک کرنے کا امریکی دعویٰ

شام: امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے عبدالحمید مطر کی لاش جائے وقوع پر پڑی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے ایک سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی فوجی کمان سینٹ کوم نے کہا کہ یہ ڈرون حملہ شام میں مزید پڑھیں

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکا‘ 4 افراد ہلاک

منگولیا (چین): دھماکے کے بعد کیمیکل پلانٹ سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خطے منگولیا میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کے روز اپنی رپورٹ میںبتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا۔ مزید پڑھیں

چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں ختم

بحرالکاہل: چین اور روس کے جہاز گشت کررہے ہیں بیجنگ؍ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل کے مغربی حصے میں روسی اور چینی جہازوں نے پہلی بار مشترکہ مشن میں حصہ لیا۔ سمندری حدود میں گشت پر مبنی یہ مشقیں گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچیں۔ ا س سے قبل رواں ماہ روس اور چین کے جنگی مزید پڑھیں

یورپ میں تارکین وطن کے مسائل اجاگر کرنے والی گڑیا لندن پہنچ گئی

لندن: بڑی تعداد میں برطانوی شہری امید نامی گڑیا کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہیں‘ حاضرین تارکین وطن سے اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں تارکین وطن کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے والی امید کی گڑیا مختلف یورپی ممالک سے ہوتی ہوئی برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں

مآرب میں گھمسان کی لڑائی جاری‘مزید 92جنگجو ہلاک

یمن: فوجی اور حکومت نواز جنگجو مورچے سنبھالے بیٹھے ہیں صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں یمنی فوج اور عرب اتحادج فوج نے مآرب میں 2محاذوں پرحوثی ملیشیا کے خلاف 31کارروائیوں میں 92ایران نواز حوثی جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب اتحاد نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے اندر جوبا اور کسارا میں مزید پڑھیں

روس اور تاجکستان کے درمیان جنگی مشقیں شروع

افغان سرحد: روس اور تاجکستان کی افواج جنگی مشقیں کررہی ہیں دوشنبے (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور تاجکستان کی افواج نے تاجکستان کی سرحد کے پاس جنگی مشقیں شروع کردیں۔ افغان سرحد سے 20کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مومیراق فائرنگ رینچ پر یہ مشقیں منعقد ہوئیں۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی مشقوں میں دونوں ممالک مزید پڑھیں

میانمر فوج بڑے آپریشن کی تیاری کر رہی ہے ، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

میانمر: فوج کے ہاتھوں نذرِ آتش کیے گئے گاؤں سے دھواں اٹھ رہا ہے‘ پولیس گرفتار نوجوانوں کو دہشت گرد بنا کر پیش کررہی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمر میں فوجیوں کی بڑی تعداد میں نقل و حرکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ میانمر کے امور کے نگران ٹام اینڈروز نے مزید پڑھیں

نیٹو نے جدید ٹیکنالوجی کیلیے ایک ارب ڈالر مختص کر دیے

برسلز: نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ وزرائے دفاع کی موجودگی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) نیٹو نے جدید عسکری ٹیکنالوجی کے حصول کی لیے نیٹو انو ویشن فنڈ قائم کر دیا ۔ اس فنڈ میں ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی پر کام کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

بھارت : ہندوؤں نے نمازجمعہ پر تنازع کھڑا کردیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی سے ملحق علاقے گڑگاؤں میں ہندوؤں نے جمعہ کی نماز پر تنازع کھڑا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے شہر کے سیکٹر 47میں نماز کے حوالے سے کئی ہفتے ہنگامہ جاری رہا اور اب حال ہی میں سیکٹر 12اے کے چوک پر لڑائی جھگڑا شروع ہوگیا ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں