افغانستان میں فائرنگ، دھماکا4 جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں دو مختلف واقعات میں 2 طالبان سمیت 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی پر مامور طالبان اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔جلال مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن احتجاج پیالی میں طوفان ہے‘ اسد عمر

واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں چھٹی بار کی جارہی ہیں، للہ نے جو لکھا ہے وہی ہوگا، مہنگائی کی لہرصرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں آئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں پریس مزید پڑھیں

حکومت و ٹی ایل پی میں مذاکرات ناکام، اسلام آباد مارچ روکنے کے لیے سڑکیں کھود دی گئیں

لاہور —  پاکستان میں کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا حکومت مخالف اسلام آباد مارچ جاری ہے۔ مارچ کے شرکا نے مرید کے پہنچ کر قیام کیا۔ حکومت نے شرکا کو روکنے کے لیے گوجرانوالہ کے قریب 20 فٹ گہری خندق کھود دی ہے۔ ٹی ایل پی کے ترجمان صدام بخاری کے مزید پڑھیں

افغانستان میں فضائی کارروائی؛ کیا امریکہ اور پاکستان میں معاہدہ ہونے والا ہے؟

اسلام آباد —  افغانستان میں آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پاکستان اور امریکہ کے معاہدے کے قریب ہونے کی رپورٹس کی اسلام آباد نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی معاہدے پر مذاکرات نہیں ہو رہے۔ امریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی ایک رپورٹ مطابق گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ دو برس بعد ضمانت پر رہا؛ ’انتقامی طور پر جیل میں ڈالا گیا تھا‘

کراچی —  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سکھر سے رکن قومی اسمبلی اور سابق قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کو دو برس کے بعد آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کی ضمانت دو روز قبل جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ کتنا اہم ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ہفتے کو سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق اس دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کی میزبانی میں مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار؛ ’دنیا کے اہم ممالک کے اثر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے‘

اسلام آباد —  منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ یہ واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں