No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
ٹی ایل پی کا اسلام آباد مارچ لاہور سے روانہ، جھڑپوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک، متعدد کارکن زخمی
لاہور — پاکستان میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ جھڑپوں کے باعث ٹی ایل پی کے کارکنوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس انسپکٹر رانا عارف کے مطابق ٹی ایل مزید پڑھیں
ماسکو: اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر سے ملاقات‘ ایران اور شام پر گفتگو
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیت ملاقات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیت وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے شام اور ایران کے امور پر تفصیل مزید پڑھیں
حرمین شریفین : طویل عرصے بعد سماجی فاصلے کے بغیر نماز جمعہ ادا
مکہ مکرمہ؍ مدینہ منورہ: سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے تناظر میں عائد سماجی فاصلے کی پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازی مل کر بیٹھے ہوئے ہیں مکہ مکرمہ؍ مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈیڑھ سال بعد حرمین شریفین میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں
No media source currently available
سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اسد عمر
واشنگٹن — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اور یہ تاثر درست نہیں کہ کام رک گیا ہے یا سست روی کا شکار ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 4300 کلومیٹر سڑکیں مزید پڑھیں
بارودی سرنگیں صاف کرنے والے 2امریکی جہاز بحیریہ احمر پہنچ گئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری بارودی سرنگیں صاف کرنے والے امریکی بحریہ کے 2جہاز 7برسوں میں پہلی بار بحیرئہ احمر کے پانی میں داخل ہو گئے۔ ان کی آمد کا مقصد بین الاقوامی جہاز رانی اور عالمی تجارت کے راستوں کو محفوظ بنانے کی کوششوں کو تقویت پہنچانا ہے۔یمنی حکومت اور حوثی ملیشیا کے درمیان جنگ مزید پڑھیں
ایرانی تنصیبات پر حملے کیلیے اسرائیلی فضائیہ کی تربیت
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے 2سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر فوجی حملے کے لیے تربیت کا آغاز کر دیا ۔ اسرائیلی چینل 12 اور ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ افیف کوشافی نے اس اقدام کی فنڈنگ کا حکم مزید پڑھیں
برطانیہ: خالصتان تحریک نے ریفرنڈم کا اعلان کردیا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں سکھ رہنماؤں نے 31 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے رائے شماری کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خالصتان ریفرنڈم کا افتتاح برطانوی پارلیمان کے سامنے کوئن ایلزبیتھ سینٹر میں ہوگا۔ اس سلسلے میں سکھ رہنماؤں نے علاحدہ وطن کا نقشہ بھی جاری کیا ہے۔ سکھ رہنما پرم جیت سنگھ مزید پڑھیں
جرمنی کی سربراہی میں 4 یورپی ممالک فوج بنانے پر متفق
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی، فن لینڈ، نیدرلینڈز، پرتگال اور سلووینیانے سریع الحرکت فوج کے قیام پر اتفاق کرلیا۔ اس پیش رفت کی وجہ افغانستان کے حالیہ واقعات ہیں اور اس میں دیگر ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سریع الحرکت فوج قائم کرنے کا بنیادی مقصد ہنگامی حالات اور مستقبل مزید پڑھیں